30 ہزار روپے کے بجٹ میں دستیاب بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

منگل 16 ستمبر 2025 16:45

30 ہزار روپے کے بجٹ میں دستیاب بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2025ء)پاکستان میں 30 ہزار روپے تک کے بجٹ میں اسمارٹ فون خریدنے والے صارفین کے لیے مختلف برانڈز کے درجنوں ماڈلز مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ان فونز میں ہائی ریزولوشن ڈسپلے، بڑی بیٹری، معقول کیمرا اور اسٹوریج کے فیچرز دیے گئے ہیں جو بجٹ کے لحاظ سے صارفین کے لیے پرکشش آپشن ہیں۔ماہرین کے مطابق اس قیمت میں دستیاب فونز عام صارفین، طلبہ اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے ایک مناسب انتخاب ثابت ہوسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اہم ماڈلزجن میں آنر ایکس 5 بی پلس 25,999 روپے،انفنکس اسمارٹ 10 پلس 27,999 روپے،ٹیکنو اسپارک گو 2 (4جی بی) 23,999روپے،آنر ایکس 6 سی 29,999 روپے،آئی ٹیل ای90، 20,999 روپے،رئیل می نوٹ 60 ایکس (4جی بی)22,999 روپے،اوپو اے 5 آئی 27,999 روپے،انفنکس اسمارٹ 10 23,999 روپے،اوپو اے 5 ایکس 29,999 روپے،آئی ٹیل سٹی 100 26,999 روپے،شیائومی ریڈمی اے 5 (128جی بی) 26,999 روپے،اسپارکس نوٹ12،21,999روپے،ویوو وائے 03 ٹی (128جی بی) 29,999 روپے،سیگو ایس24، 26,999روپے،شیائومی ریڈمی ای5، 22,999 روپے،ڈی کوڈ4،سگنل 24,749 روپے،زیڈ ٹی ای بلیڈ اے 55 (128 جی بی) 22,999 روپے،آئی ٹیل پی 65 سی 22,999 روپے،رئیل می نوٹ 60 ایکس 20,999 روپے،ٹیکنو اسپارک گو 1 (128جی بی)26,499 روپے،آئی ٹیل ایس 25 29,999 روپے،انفنکس اسمارٹ 9 ایچ ڈی 22,999 روپے،زیڈ ٹی ای بلیڈ وی 60 اسمارٹ 25,999 روپے،ویوو وائے 04، 28,999روپے،آئی ٹیل پی65، 27,999روپے،شیائومی ریڈمی 14 سی (6جی بی)29,999 روپے،انفنکس اسمارٹ9، 26,999 روپے،ڈی کوڈ سگنل 4 لائٹ 21,499 روپے،ٹیکنو اسپارک 30 سی 29,999 روپے،اسپارکس نیو 8 پلس 22,999 روپے،زیڈ ٹی ای نوبیا وی 60 27,999 روپے،ویوو وائے 03 ٹی 25,999 روپے،رئیل می نوٹ 50 (128جی بی)27,499 روپے،ٹیکنو اسپارک گو 1 22,999 روپے،کیو موبائل اسمارٹ8، 20,999 روپے،شیائومی ریڈمی 14 سی 26,999 روپے،آئی ٹیل ای80، 21,499روپے،رئیل می نوٹ60، 24,999 روپے،اوپو اے 3 ایکس 27,999 روپے،سام سنگ گیلیکسی ای06، 26,999 روپے،اسپارکس الٹرا 11 29,499 روپے،اسپارکس نوٹ20، 29,999روپے شامل ہیں

Browse Latest Business News in Urdu

ہنٹنگ اینڈ سپورٹنگ کے چاقووں اور تلواروںکی برآمدات کو 100 ملین ڈالر تک پہنچانے کیلئے تمام تر سہولتیں ..

ہنٹنگ اینڈ سپورٹنگ کے چاقووں اور تلواروںکی برآمدات کو 100 ملین ڈالر تک پہنچانے کیلئے تمام تر سہولتیں ..

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت کے دو طرفہ مواقع سے فائدہ اٹھایا جانا چاہیے ،ایس آئی ایف سی ٹریڈ اور ..

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت کے دو طرفہ مواقع سے فائدہ اٹھایا جانا چاہیے ،ایس آئی ایف سی ٹریڈ اور ..

صدر ایف پی سی سی آئی کی آئی سی سی آئی کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد

صدر ایف پی سی سی آئی کی آئی سی سی آئی کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد

کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے غیر معمولی اجلاس عام کا انعقاد

کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے غیر معمولی اجلاس عام کا انعقاد

کاٹی کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے پر اظہار مایوسی

کاٹی کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے پر اظہار مایوسی

حکومت لائیو اسٹاک کی بحالی کیلئے جانور درآمد کرے ، خادم حسین

حکومت لائیو اسٹاک کی بحالی کیلئے جانور درآمد کرے ، خادم حسین

اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے ، عاطف اکرام شیخ

اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے ، عاطف اکرام شیخ

چیئرمین ایس ای سی پی اور کمشنرز کی تنخواہوں، الائونسز بارے بل سینیٹ میں جمع

چیئرمین ایس ای سی پی اور کمشنرز کی تنخواہوں، الائونسز بارے بل سینیٹ میں جمع

رواں سال جرائم میں 33 فیصد کمی واقع ہوئی ، فیصل آباد کو کرائم فری بنانا  ہدف ہے،  آر پی او

رواں سال جرائم میں 33 فیصد کمی واقع ہوئی ، فیصل آباد کو کرائم فری بنانا ہدف ہے، آر پی او

مستقبل میں چاندی کی قیمتوں میں تیزی ہوگی، غریب طبقہ فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ایازمیمن موتی والا

مستقبل میں چاندی کی قیمتوں میں تیزی ہوگی، غریب طبقہ فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ایازمیمن موتی والا

سیلاب   قومی معیشت کے  لئے سنگین خطرہ ہے، سینئر نائب صدر سیا لکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈسمال  انڈسٹری

سیلاب قومی معیشت کے لئے سنگین خطرہ ہے، سینئر نائب صدر سیا لکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈسمال انڈسٹری

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 386,300 روپے پر مستحکم

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 386,300 روپے پر مستحکم