پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

بدھ 17 ستمبر 2025 17:29

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 03 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 746 روپے 53 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 731 روپے 14 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 922 روپے 90 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 22 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے 45 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے 65 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایشیائی ممالک میں پاکستان کاسرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70فیصد سے اوپر ہے ‘ علی عمران آصف

پاکستان سٹاک ایکسچینج ،مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس  ایک لاکھ 56 ہزار 310 پوائنٹس تک پہنچ ..

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں  مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 9.9 فیصد  اضافہ

اشیائے خوراک کی درآمدات میں جاری مالی سال کےپہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  اضافہ، برآمدات ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی     گوادر اور اوستہ محمد میں کارروائیاں  ، زائد المیعاد  اشیا کی فروخت پرجنرل ..

ملکی برآمدات میں   مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 0.6 فیصد، درآمدات میں 14.5 فیصد اضافہ،مالی ..

پاکستانی تاجرانڈونیشیا میں مائننگ، ہیلتھ کیئر اور آسیان مارکیٹ میں مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔انڈونیشین ..

نجی شعبہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کو مضبوط معاشی اور تجارتی شراکت داریوں ..

پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل ریٹیل بینک کا افتتاح کردیا گیا

سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیرِ اہتمام فوڈ سیفٹی آگاہی سی مینار کا انعقاد

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 سو روپے کا بڑا اضافہ

بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضہ جات کی فراہمی میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر 15.1 فیصد کا نمایاں ..