بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ

بدھ 17 ستمبر 2025 18:21

بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2025ء)بینک اسلامی نے ایم جی موٹرز پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پردستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت صارفین کو انڈسٹری کے سب سے کم شرح پر شریعہ کمپلائنٹ آٹو فنانسنگ فراہم کی جائے گی۔ صرف 4.99فیصد (1.49فیصد کے مساوی ایک سالہ شرح)سے شروع ہونے والی رینٹل شرح کے ساتھ بینک اسلامی کی ایم جی فنانسنگ آفر آٹو صارفین کیلئے سہولت اور کفایت کاایک نیا معیار ہے۔

3ملین روپے یا اس سے زائد کی فنانسنگ پر یہ خصوصی مہم صارفین کواسی دن میں پراسیسنگ اور فوری منظوری کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ 2سال کیلئے 9.99فیصد اور 3سال کیلئے 11.75فیصد کی شرح کے ساتھ صارفین فلیکسیبل مدت کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ اس آفر کے تحت مکمل شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے شریعہ کمپلائنٹ کے مطابق بینک اسلامی کے پینل انشورنس پارٹنر کے ذریعے پرکشش کوریج پلانزبھی فراہم کیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

یہ آفر ایم جی ایچ ایس اور ایم جی ایچ ایس پلگ ان ہائبرڈ الیکٹریکل وہیکل (PHEV)سمیت منتخب ایم جی ماڈلز پر دستیاب ہے۔ جو جدید ڈیزائن، جدید ٹیکنالوجی اور ماحول دوست موبلٹی کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ایم جی موٹرز پاکستان کے جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈویژن سید آصف احمد نے کہاکہ بینک اسلامی کے ساتھ یہ شراکت داری پاکستان میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کیلئے پریمیم موبیلٹی کو قابلِ رسائی بنانے کے ہمارے وژن کو مزید تقویت فراہم کرتی ہے۔ صارفین اب ایم جی کی جدید ٹیکنالوجی اور ماحول دوست گاڑیوں سے مستفید ہونے کے ساتھ ساتھ شریعہ کے مطابق انڈسٹری کی سب سے کم فنانسنگ شرح کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ آفر جدت آسان سہولت اور صارفین دوستی کا بہترین امتزاج ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر 31.6 فیصد اضافہ

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر 31.6 فیصد اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی

ایشیائی ممالک میں پاکستان کاسرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70فیصد سے اوپر ہے ‘ علی عمران آصف

ایشیائی ممالک میں پاکستان کاسرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70فیصد سے اوپر ہے ‘ علی عمران آصف

پاکستان سٹاک ایکسچینج ،مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس  ایک لاکھ 56 ہزار 310 پوائنٹس تک پہنچ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج ،مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 310 پوائنٹس تک پہنچ ..

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں  مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 9.9 فیصد  اضافہ

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 9.9 فیصد اضافہ

اشیائے خوراک کی درآمدات میں جاری مالی سال کےپہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  اضافہ، برآمدات ..

اشیائے خوراک کی درآمدات میں جاری مالی سال کےپہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد اضافہ، برآمدات ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی     گوادر اور اوستہ محمد میں کارروائیاں  ، زائد المیعاد  اشیا کی فروخت پرجنرل ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی گوادر اور اوستہ محمد میں کارروائیاں ، زائد المیعاد اشیا کی فروخت پرجنرل ..

ملکی برآمدات میں   مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 0.6 فیصد، درآمدات میں 14.5 فیصد اضافہ،مالی ..

ملکی برآمدات میں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 0.6 فیصد، درآمدات میں 14.5 فیصد اضافہ،مالی ..

پاکستانی تاجرانڈونیشیا میں مائننگ، ہیلتھ کیئر اور آسیان مارکیٹ میں مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔انڈونیشین ..

پاکستانی تاجرانڈونیشیا میں مائننگ، ہیلتھ کیئر اور آسیان مارکیٹ میں مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔انڈونیشین ..

نجی شعبہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کو مضبوط معاشی اور تجارتی شراکت داریوں ..

نجی شعبہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کو مضبوط معاشی اور تجارتی شراکت داریوں ..

پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل ریٹیل بینک کا افتتاح کردیا گیا

پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل ریٹیل بینک کا افتتاح کردیا گیا

سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیرِ اہتمام فوڈ سیفٹی آگاہی سی مینار کا انعقاد

سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیرِ اہتمام فوڈ سیفٹی آگاہی سی مینار کا انعقاد