ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی ریکارڈ

جمعہ 19 ستمبر 2025 22:55

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 87 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,100 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 87 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ہے، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت کی بھی 943 روپے کمی کے بعد 333،161 روپے سے کم ہو کر 332,218 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 305،408 روپے سے کم ہو کر 304,544 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 29 روپے اضافے کے بعد 4,447 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 25 روپے اضافے کے بعد 3,812 ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,668 ڈالر سے کم ہو کر 3,657 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی تعلقات کے استحکام کا خیرمقدم، زبیر طفیل

نیشنل بینک انتظامیہ پنشنرزکیساتھ توہین آمیز سلوک ختم کری: پنشنرز ایکشن کمیٹی

ایس ای سی پی نے مرجرز اور وائنڈنگ اپ کے حوالے سے سوالات و جوابات جاری کر دیئے

مجموعی عالمی قرضہ  دنیا کے مجموعی جی ڈی پی کے تناست سے   235 فیصد سے زیادہ ہوگیا ،  آئی ایم ایف کی رپورٹ ..

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر5فیصد کمی

فیصل آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری اپنی ممبرز کو سہولیات مہیا کرنے  کے لئے ممکن اقدامات  کررہا ..

مختلف حقوق کے ساتھ شیئرز کے اجرا  سے متعلق مسودہ ترامیم پر  رائے  لینے کے لئے نوٹیفکیشن جاری

مختلف حقوق کے ساتھ شیئرز کے اجرا سے متعلق مسودہ ترامیم پر رائے لینے کے لئے نوٹیفکیشن جاری

ایس ای سی پی نے مرجرز اور وائنڈنگ اپ کے حوالے سے سوالات و جوابات جاری کر دیئے

ایس ای سی پی نے مرجرز اور وائنڈنگ اپ کے حوالے سے سوالات و جوابات جاری کر دیئے

فیصل آباد چیمبر آف کامرس کاپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹرٹیجک دفاعی معاہدے کا خیر مقدم

فیصل آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری اپنی ممبرز کو سہولیات مہیا کرنے  کے لئے ممکن اقدامات  کررہا ..

کارپٹ اینڈ فلورنگ ایکسپو میں شرکت کے لئے درخواستیں  طلب

ملک میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں اورسرمایہ کاروں کی منافع بیرون ممالک منتقلی میں  سالانہ بنیادوں ..