ملک بھر میں برائلر گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا

دو روز میں برائلر 22 روپے فی کلو مہنگا، قیمت 446 روپے تک جا پہنچی

جمعہ 3 اکتوبر 2025 22:25

ملک بھر میں برائلر گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اکتوبر2025ء)لاہور سمیت ملک بھر میں سستے پروٹین کے طور پر استعمال ہونے والے برائلر گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ برائلر گوشت آج مزید 14 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا جبکہ صرف دو روز کے دوران مجموعی طور پر 22 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت بڑھ کر 446 روپے فی کلوگرام تک جا پہنچی ہے۔

(جاری ہے)

زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 294 روپے، پرچون ریٹ 308 روپے جبکہ فارمی ریٹ 280 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب انڈے 307 روپے فی درجن پر مستحکم ہیں اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ عام آدمی کے لیے مشکلات بڑھا رہا ہے اور سستے پروٹین تک رسائی محدود ہوتی جا رہی ہے۔ صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کرے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان

کمپٹیشن کمیشن نے بینک مکرامہ کو گلوبل ہیلی ڈویلپمنٹ لمیٹڈ ایکوائر کرنے کی منظوری دے دی

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے کمشنر مظفر احمد مرزا کی سربراہی میں مشاورتی  سیشن

سید اختشام گیلانی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر منتخب

چیمبر کاروباری برادری کے مسائل کے حل   اور خواتین  و نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے،   سردار ..

ملک بھرمیں سونے کی قیمت 407,778 روپے پر مستحکم

ملک بھرمیں سونے کی قیمت 407,778 روپے پر مستحکم

ملک بھر میں برائلر گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا

ملک بھر میں برائلر گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا

ویلیو ایڈیشن پر توجہ مرکوز کئے بغیر برآمدات نہیں بڑھ سکتیں ‘ خادم حسین

پی سی جی اےنے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کےاعدادو شمار جاری کر دیئے

پاکستان کے ہمالیائی گلابی نمک کے ساتھ ملا کر تیار  کیے گئے صابن کے لئےعالمی اعزاز، پاکستانی سفارتخانے ..

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی اڑان جاری، ڈالر کی قدر میں کمی

ایس آئی ایف سی کی ترک سرمایہ کاروں کو کراچی میں ہزار ایکڑ پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنانے کی پیشکش