سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

منگل 14 اکتوبر 2025 19:12

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2025ء) سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 69 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی قیمت 4 ہزار 140 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔

(جاری ہے)

اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 100 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔فی تولہ قیمت کی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کے نرخ بھی 5 ہزار 916 روپے کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 3 لاکھ 73 ہزار 28 روپے کی بلند ترین سطح کو چھو گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زیر گردش کرنسی، زروسیع  اور بینکوں کے کھاتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 4 ہزار 234 پوائنٹس کا اضافہ

سینئر نائب صدر  سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی  5 روزہ بیسک میڈیا مارکیٹنگ کورس (بیچ 3)کے دوسرے ..

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو کمیٹی ممبران  کی   تربیتی سیشن میں شرکت

صدرویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کی بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ کے زیر اہتمام کارپوریٹ ڈنر ..

لاہور چیمبر کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد،داروغہ انڈسٹری اونرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ہار اور پگڑیاں ..

ایف پی سی سی آئی نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کر دیا

سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ سوںا 4 سے تجاوز کرگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آغازپرمندی کارحجان

کویت-پاکستان بزنس ایکسپو دوطرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا، سردار طاہر محمود

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,500 روپے اضافہ ریکارڈ