پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

بدھ 6 مئی 2026 11:27

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2026ء) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث مارکیٹ میں خریداری کا رجحان غالب رہا، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس 3000 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا۔

(جاری ہے)

کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 67 ہزار 911 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا، جبکہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار 742 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مارکیٹ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں کے مثبت اعتماد، معاشی اشاریوں میں بہتری اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافے کے باعث سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

ایف پی سی سی آئی اسلام آباد چیمبر کے ساتھ مل  کر شیڈو بجٹ پیش کرے گی،  عاطف اکرام شیخ

لاہور چیمبر میں معرکہ حق کی کامیابی پر بین المذاہب سیمینار، پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روزبھی تیزی کارحجان,100انڈیکس 793.53 کے اضافہ کے بعد164742.47پوائنٹس ..

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر11.1 فیصد کی نموریکارڈ

پاکستان سرمایہ کاری کے حوالے سے انتہائی منافع بخش مارکیٹ کی حیثیت رکھتا ہے، عاطف اکرام شیخ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,100 روپے کمی

اٹلی کو پاکستان کے فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارحجان

زیرگردش کرنسی کے حجم میں کمی ، زروسیع اوربینکوں کے ڈیپازٹس میں اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی ، درآمدات اورتجارتی خسارہ میں اضافہ ریکارڈ

سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ فارما کمپنیوں کے خالص منافع میں 17فیصدکااضافہ