- Home
- Business
- Business News
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 900 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 900 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
جمعرات 7 مئی 2026 11:35

(جاری ہے)
سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری، مثبت معاشی اشاریے اور مختلف شعبوں میں خریداری کے بڑھتے رجحان کے باعث مارکیٹ میں تیزی برقرار ہے۔
ماہرین کے مطابق حالیہ دنوں میں حکومتی معاشی پالیسیوں، مالیاتی استحکام اور سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری نے سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی کو مزید مضبوط کیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز بھی مارکیٹ میں تاریخی تیزی دیکھی گئی تھی اور ہنڈرڈ انڈیکس 6 ہزار 962 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 704 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ

بھارتی غرور خاک میں ملانے والے تاریخی معر کہ حق نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کسی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 900 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ ..

ایس آئی ایف سی کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات، پاکستان میں معاشی و صنعتی ترقی کا نیا دور

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس 6962.28 کے اضافہ کے بعد 171704.75 پوائنٹس پر بند

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

گرین فیلڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سکھر کے لیے گیم چینجر منصوبہ قرار

پاکستان میں آٹو موٹیو سیکٹر کے لیے اہم پیش رفت

معاشی ترقی کے ذریعے ٹیکسوں میں اضافے کی پالیسی اپنائی جائے،میاں زاہدحسین

ایکسپورٹرز کی سہولت کیلئے درآمدی مال کے استعمال کی مدت 9 ماہ سے بڑھا کر 18 ماہ کر دی گئی ہے،چیف کلیکٹر ..

سیمنٹ کی برآمدات سمیت مجموعی فروخت میں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 10.3 فیصد اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,100 روپے اضافہ ریکارڈ

وافی انرجی پاکستان اور انڈس موٹر کمپنی کے درمیان پاکستان میں ٹویوٹاجنوئن موٹر آئل کی فراہمی کے لئے معاہدہ

بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سازگارا نجینئرنگ کی گاڑیوں کی پیداواراورفروخت میں اپریل کے دوران ماہانہ وسالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،رپورٹ

فیصل آباد میں رائل ہوم فرنیچر ایکسپوکا انعقاد 8، 9 اور 10 مئی کو ہوگا

ْوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل قائم

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ

پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

معیشت کودستاویز ی بنانے کیلئے لیے ہمہ گیر اقدامات ناگزیر ہیں‘جمیل اختر بیگ

پاکستان نے 2ایل این جی گارکوز کی خریداری کے ٹینڈر جاری کردیے

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں
PSX Live Index
Updated: 11:30:02am | 07-05-2026
| Status: Open | Volume: 377,483,097 |
|---|
| KSE100 Index |
|---|
| Current |
| High |
| Low |
| Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary