رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں لیدر گلوز کی درآمدات میں 14فیصد کمی

ہفتہ 20 فروری 2016 19:43

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں لیدر گلوز کی درآمدات میں 14فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق گزشتہ سال کے پہلے 6ماہ میں 11کروڑ29لاکھ ڈالر کی 35لاکھ85ہزار درجن گلوز در آمد کیے گئے تھے جو رواں سال اسی عر صہ میں 14فیصد کمی کے ساتھ 9کروڑ71لاکھ ڈالررہ گئے اور انکا مجموعی حجم26لاکھ 70ہزار درجن رہا لیدر گلوز در آمدکندگا ن کے مطا بق گزشتہ سال بجلی،گیس کی سپلا ئی بہتر تھی جبکہ رواں سال فیکٹریوں کو گیس کی سپلا ئی مکمل طور بند رہی جس کی وجہ سے پیداوار کم رہی اور درآمدات بھی کم رہی حکو مت نے اب فیکٹریوں کو گیس کی بحال کر دی ہے لیڈر گلوز کی پیدا وار معمو ل کے مطا بق شروع ہو گئی ہے تو درآمدات میں اضا فہ ہو گا فیکٹری ما لکان نے کہا کہ حکو مت کو چا ہیئے کہ وہ انڈسٹری کو نجلی اور گیس کی لوڈ شیڈ نگ مستثنی قرار دے دے تو ملکی درآمدات میں خا طر خواہ اضافہ ہو سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی

جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے   درخواستیں طلب

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی