ایل این جی کی دوسری شپمنٹ لانے والا بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا

بدھ 9 مارچ 2016 22:31

کراچی ۔ 9 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) لکویفائیڈ گیس (ایل این جی) کی دوسری شپمنٹ لانے والا بحری جہاز بدھ کو پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر سے ایل این جی لانے والا یہ جہاز ایک لاکھ 40 ہزار مکعب میٹر لکویفائیڈ گیس لیکر پاکستان پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

پاک قطرسمجھوتے کے تحت مزید 4 جہاز ایل این جی لے کر رواں ماہ کے دوران پاکستان پہنچیں گے۔ پورٹ قاسم پر قائم شدہ اینگرو ایلانگی کمپنی کے فلوٹنگ ٹرمنل میں دو روز میں مذکورہ جہاز ایل این جی منتقل کرکے روانہ ہو جائے گا جبکہ اس سے اگلے دو روز میں قطر سے لائی گئی ایل این جی سوئی سدرن گیس کمپنی اور سوئی نادرن گیس کمپنی کی لائن میں منتقل کر دی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان