- Home
- Business
- Business News
- باغات میں نئے پودے لگانے کے بعد چاول ، مکئی ، گنے ، کپاس ، چری کی مخلوط کاشت سے اجتناب کیا جائے، ..
باغات میں نئے پودے لگانے کے بعد چاول ، مکئی ، گنے ، کپاس ، چری کی مخلوط کاشت سے اجتناب کیا جائے، زرعی ماہرین
ہفتہ 26 مارچ 2016 16:46
فیصل آباد۔26 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مارچ۔2016ء ) باغات میں نئے پودے لگانے کے بعد باغبانوں کو چاول ، مکئی ، گنے ، کپاس ، چری کی مخلوط کاشت سے اجتناب کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ باغبان نئے پودے لگانے کے بعد باغ میں اونچے قد، گہری جڑوں اور پانی کی زیادہ ضرورت والی فصلات کی مخلوط کاشت ہرگز نہ کریں بصورت دیگر باغات اور فصلات کو سخت نقصان پہنچنے کا احتمال رہتاہے۔
ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادکے ماہرین زراعت نے بتایاکہ چاول ، مکئی ، گنے ، کپاس ، چری کی فصلات اونچے قد،گہری جڑوں اور پانی کی زیادہ ضرورت کے باعث پھلدارپودوں کو شدید نقصان پہنچانے کاموجب بنتی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کاشتکار و باغبان موسم ربیع کے دوران پھلدار پودوں کے باغات میں چنے ، مسور ، ٹماٹر ، آلو ، مٹر ، شلجم ، گوارے اور موسم خریف میں مونگ، ماش ، موٹھ، پیاز، مرچ وغیرہ کی مخلوط کاشت کرسکتے ہیں۔(جاری ہے)
Browse Latest Business News in Urdu
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں
ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ
پاکستان اور منگولیا کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا
میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
نوجوانوں کو کاروبار کی شروعات کیلئے بہتر مواقع کی فراہمی آئی سی سی آئی کی ترجیح ہے،احسن بختاوری
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..
سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان
عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..
لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار
پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی
PSX Live Index
Updated: 10:00:02pm | 10-05-2024
Status: Closed | Volume: 741,196,400 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary