قلات اسکاؤٹ کی جانب سے سب تحصیل اورناچ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہفتہ 6 اگست 2016 16:37

وڈھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اگست ۔2016ء ) قلات اسکاؤٹ کی جانب سے سب تحصیل اورناچ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ میں ہزاروں افراد کی علاج اور ان دوائیاں دی گئی عوام کی جانب سے قلات اسکاؤٹ کے جوانوں کا شکریہ ۔ایک روزہ کیمپ میں کمانڈنٹ قلات اسکاؤٹ کرنل رضوان کا دورہ ان کے ہمراہ میجر محسن،میجرعبدالواسع،میجر،سجاد اور SMسجاد علی تھے اورناچ کی تاریخ کی پہلی فری میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا چیک اپ کیا جبکہ 20کے قریب مریضوں کو ان آنکھوں کے آپریشن کیلئے خضدار منتقل کرنے کا فیصلہ ہوا ۔

(جاری ہے)

ہماری خدمت انسانیت کی خدمت ہے اس خدمت سے سر شار ہوکر ہم آج ایک دور دراز علاقہ میں موجود ہے پاکستان ہمارا وطن ہے اگر اس وطن کے ایک شہری کی خدمت کی خاطر ہمیں جہاں بھی جانے کی حکم دی جائیگی ہم وہاں پر حاضر ہونگے اورناچ کے اس ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ میں ہزاروں لوگوں کی شرکت سے واضع ہو ا ہے کہ یہاں کے لوگ کتنے محبت کرنے والے ہیں عوام کی خدمت کی خاطر خضدار کے دوردراز کے علاقوں میں مذید فری میڈیکل کیمپس لگایا جائیگا تفصیلات کے مطابق قلات اسکاؤٹ خضدار کی جانب سے سب تحصیل اورناچ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ میں FCکے ماہر ڈاکٹرز نے 2000کے قریب مریضوں کا چیک اپ وعلاج کی اور ان کو دوائیاں دی گئی کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز ڈاکٹر فیاض علی،ڈاکٹرصوبیہ علی ڈاکٹرمحمد زاہد سمیت دیگر ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کی چیک اپ کی فری میڈیکل کیمپ کا کمانڈنٹ قلات اسکاء ٹ کرنل رضوان نے دورہ کیا اور کیمپ میں زیرے علاج مریضوں کی حالت معلوم کی اس موقع پر ان کے ہمراہ میجر،محسن ،میجرسجاد ،میجر عبدلواسع، تحصیلدار اورناچ عبداللہ مینگل ،سردار نعمت بزنجواور علاقہ معزین کی ایک بڑی تعداد تھی کیمپ کے دورے کے دوران انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم آج کے دن اس دوردراز علاقہ میں عوام کے خدمت کی خاطر موجود ہے دل کو بڑی خوشی محسوس ہوئی ہے کہ آج ہم ایک نیک کام کررہے ہیں میں اور میری ٹیم عوام کے خدمت کیلئے ہمیشہ حاضر ہونگے اس ملک کے عوام کیلئے جہاں بھی جانا پڑا جائینگے کیونکہ یہ بھی ہمارے بھائی ہے اورناچ ایک پسماندہ علاقہ ضرور ہے مگر یہاں کے عوام کی اپنے وطن سے محبت اور دوستی کسی اور علاقہ کے شہریوں سے کم نہیں ہے انہوں نے کہاکہ خضدار میں FCہسپتال اور وڈھ میں مین آرسی ڈی کے پوسٹ پر عوام کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ہے وڈھ میں اس کیمپ کو ہم مسلسل جری رکھیے ہوئے ہیں اس فری میڈیکل کیمپ سے ہزاروں مریضوں کا علاج ممکن بنایا گیا ہے اور وہ کیمپ کامیابی سے جاری ہے انہوں نے کہاکہوٴ قلات اسکاؤٹ کے دروازے عوام کیلئے کھولے ہیں جب چاہیے ہمارے مہمان بن سکتے ہیں کوشش ہے کہ اپنے غریب عوام کی خدمت کی خاطر خضدار کے دیگر علاقوں میں بھی جاکر ان کی مدد ہو انشاء اللہ ہم اس نیک کام میں کامیاب ہونگے انہوں نے کہاکہ 14اگست ہماری آزادی کا دن ہیں اس دن کیلئے ہم خاص تیاری کریں اور اپنے ملک سے محبت کاثبوت دیں انہوں نے کہاکہ اورناچ کے عوام کی محبت و جزبے کوہم کبھی بھی نہیں بھولینگے امید کرتا ہوں کی آپ لوگوں کا یہ جزبہ ہمیشہ قائم و دائم ہوگی کیمپ کے آخرمیں اورناچ کے عوام نے قلات اسکاؤٹ کی جانب سے ایک روازہ فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کرنے پر کرنل رضوان اور ان کے پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوریا کے صنعتکاروں کے 4رکنی وفد نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر ..

کوریا کے صنعتکاروں کے 4رکنی وفد نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر ..

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

حکومت ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے ، صدر لاہور چیمبر کاشف انور

حکومت ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے ، صدر لاہور چیمبر کاشف انور

سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی

سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی

آزاد اورغیر جانبدار  صحافت پاکستان اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ناگزیر ہے،  آئی سی سی آئی کے صدر کا ..

آزاد اورغیر جانبدار صحافت پاکستان اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ناگزیر ہے، آئی سی سی آئی کے صدر کا ..

عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

ملک سے  پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

ملک سے پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

سیلز ٹیکس  کے ذریعے  وصولیوں میں  جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کااضافہ

سیلز ٹیکس کے ذریعے وصولیوں میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کااضافہ

پاکستانی بینکوں کے منافع می  9 ماہ  کے دوران   21 فیصد  اضافہ

پاکستانی بینکوں کے منافع می 9 ماہ کے دوران 21 فیصد اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شیخ راشد عالم کو فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ ..

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شیخ راشد عالم کو فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ ..

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصدکی کمی