روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان

یوروکی قدرمیں25پیسے کااضافہ ریکارڈ،برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید135.50روپے بڑھ گئی

ہفتہ 24 ستمبر 2016 22:04

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء)ہفتہ کومقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ گذشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 28پیسے اوراسی مدت میں اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر20پیسے مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں 10پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید105.10روپے سے بڑھ کر105.20روپے اورقیمت فروخت105.30روپے سے بڑھ کر105.40روپے پرجاپہنچی اسی طرح یوروکی قدرمیں25پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت خرید116.75روپے سے بڑھ کر117روپے اورقیمت فروخت118.25روپے سے بڑھ کر118.50روپے پرجاپہنچی جبکہ50پیسے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید135.50روپے سے بڑھ کر136 اورقیمت فروخت137روپے سے بڑھ کر137.50روپے ہوگئی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے یوروکی قدرمیں75پیسے کااضافہ ہوا جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قدرمستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..