چینی سمارٹ فونز روسی مارکیٹوں پر چھا گئے

طلب میں اضافے کی وجہ بہتر چینی ٹیکنالوجی اور زیادہ خصوصیات ہیں

پیر 13 مارچ 2017 14:55

چینی سمارٹ فونز روسی مارکیٹوں پر چھا گئے
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مارچ2017ء) چین کے تیار کردہ سمارٹ فونز روسی مارکیٹوں پر چھا گئے ۔تفصیلات کے مطابق روس میں چینی ساختہ سمارٹ فونز بے حد پسند کئے جارہے ہیں اور اس سال جنوری میں گذشتہ سال کی نسبت شہریوں کا چینی سمارٹ فونز کی خریداری کیلئے زیادہ رش دیکھنے میں آیا ،چین کے پانچ برانڈ لینو وو ، ہواوے ، موئیزو ، زیائو می اور زیڈ ٹی ای زیادہ مقبول ہے ، روسی مارکیٹ میں فروخت ہونے والے سمارٹ فونز میں چینی برانڈ کا حصہ 24فیصد ہے۔

(جاری ہے)

ایک دوکاندار کا کہنا ہے کہ روس میں چینی سمارٹ فونز کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے ، پہلے مارکیٹ میں چین کے سستے فون ہی دستیاب تھے تا ہم اب درمیانی اور زیادہ قیمت کے فون بھی موجود ہیں ،چینی فونز کی طلب میں اضافے کی بڑی وجہ چینی ٹیکنالوجی کی بہتری ہے ، چینی سمارٹ فونز میں زیادہ خصوصیات موجود ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار