آئی بی ایم نے انٹرپرائزز کے لئے نئی سروس’’آئی بی ایم بلاک چین‘‘ لانچ کر دی

منگل 21 مارچ 2017 12:47

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) امریکی ٹیکنالوجی فرم انٹرنیشنل بزنس مشین کونسل (آئی بی ایم) نے اپنی ایک نئی سروس’’ آئی بی ایم بلاک چین ‘‘لانچ کی ہے جس سے بزنس کو اپنے کلائوڈ پر ہائپر لیجر پراجیکٹ سے بلاک چین کوڈ کو استعمال کرتے ہوئے ایپلیکیشنز بنانے کی سہولت حاصل ہو گی۔

(جاری ہے)

ہائپر لیجر پراجیکٹ کراس انڈسٹریل گروپ ’لنکس فائونڈیشن ‘کا منصوبہ ہے۔

آئی بی ایم بلاک چین سروس پہلی سروس ہے جس کو ڈیویلپرز ہائپر لیجر فیبرک(کوڈ) استعمال کرتے ہوئے انٹرپرائز گریڈ ٹیکنالوجی تعمیر کر سکیں گے،ہائپر لیجر فیبرک ایک سکینڈ میں 1000 ہزار سے زیادہ ٹرانزیکشنز کو پراسس کر سکتا ہے جو بڑی انٹرپرائزز اپنی ایپس کی تشکیل کے لئے استعمال میں لاتی ہیں۔بلاک چین سے کرپٹو کرنسی بٹ کوئن کی ٹرانزیکشنز ہو رہی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل