ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوںمیںاضافے کارحجان

فی تولہ سونے کی قیمت50ہزار650 سے بڑھ کر50ہزار750روپے پرجاپہنچی

ہفتہ 1 اپریل 2017 21:01

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوںمیںاضافے کارحجان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اپریل2017ء)ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوںمیںاضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونا8ڈالرمہنگاہوااوراسی مدت میںملکی صرافہ امارکیٹوںایک تولہ سونے کی قیمت میں350روپے بڑھ گئی۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میںہفتہ کے روز7ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1249ڈالرہوگئی جس کے بعد کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈری اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کااضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ایک تولہ سونے کی قیمت50ہزار650روپے سے بڑھ کر50ہزار750روپے پرجاپہنچی اسی طرح86روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت43ہزار500روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی قیمت750روپے پربرقراررہی۔

جیولرزایسوسی ایشن کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںبھی دس گرام سو نے کی قیمت میں300روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاتاہم ایک تولہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..