
08 April 2025 - Urdu News Archives
منگل 8 اپریل 2025 کا اخبار

اگر عمران خان کی بہنوں یا حامد رضا کو کوئی بھی نقصان پہنچاتا ہے تو ذمہ دار ریاست ہوگی
شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پولیس عمران خان کی بہنوں کو اڈیالہ جیل کے قریب ایک گھنٹہ گھومتی رہی اور پھر موٹروے کے قریب ویرانے میں چھوڑ کر خود نکل گئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی 3 بہنوں اور صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری سے متعلق ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کی جانب سے بیان جاری ... مزید

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات سستی نہ کرنے کا عندیہ

بین الاقوامی ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں، آرمی چیف
منگل 8 اپریل 2025 کی اہم خبریں
منگل 8 اپریل 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
ہم ایک وراثت بنا رہے ہیں"۔
معروف ایم ایم اے فائٹرعمر احمد کا پاکستان میں ایم ایم اے کی انقلابی ترقی پر اظہار خیال
-
ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 10اپریل سے امریکا میں شروع ہوگا
-
ٍبنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 20 اپریل کو پہلے ٹیسٹ میچ سے ہوگا
-
آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی سیکورٹی ہائی الرٹ
-
بی سی سی آئی کا سری لنکا میں سہ ملکی سیریز کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنز اور راجستھان رائلز کی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا
منگل 8 اپریل 2025 کی تجارتی خبریں

ایف بی آر کا چینی پر سیلز ٹیکس وصولی کا نیا طریقہ متعارف

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 10روپے کا اضافہ ہوگیا

چینی کی کم ازکم ایکس مل قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی ریکارڈ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیاد پراضافہ ہوا،ادارہ شماریات
منگل 8 اپریل 2025 کی بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد میں تین روزہ بین الاقوامی اوورسیز کنونشن میں پاکستان بزنس فورم کا یورپی وفد بھی شرکت کرے ..

کیشئر ، ٹرک ڈرائیو،صحافی، فیکٹری ورکرز، سافٹ ویئرانجینئرز

ٹرمپ کی 50 فیصد زائد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی پرچین کا سخت رد عمل سامنے آگیا

امریکہ نے بغیر وارننگ کے بین الاقوامی طلبا کے ویزے اچانک منسوخ کردیے

ایسے ممالک کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں، جن کے پاس نہیں ہونے چاہئیں، ٹرمپ

پاکستان آرمی اور ائیر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ
منگل 8 اپریل 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 8 اپریل 2025 کی قومی خبریں

این آر ایل نے چاغی بلوچستان میں تانبے اور سونے کے ذخائر دریافت کرلیے

سلمان اکرم راجہ، ظہیر عباس، نیاز اللّٰہ نیازی کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا

شبلی فراز کا اعظم سواتی کے بیان پر ردعمل دینے سے گریز

مولانا فضل الرحمن کا 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرے کا اعلان

عوام تک صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہیں، خواجہ سلمان رفیق

پنجاب بھر میں کار واش اسٹیشنز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع
منگل 8 اپریل 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
خواتین کیلئے پی آئی ٹی بی کے تربیتی پروگرام شی ونز(SheWins ) میں رجسٹریشن کا آغاز
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے وفد کی وائس چانسلر گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ سے ملاقات
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ریسرچ اینڈ پریکٹسسز ان ایجوکیشن‘‘کے موضوع پر دوروزہ آٹھویں عالمی کانفرنس کا آغاز
-
میٹرک کے امتحانات کے انعقاد کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ، صوبائی وزیر تعلیم کی پشاور میں سکول کے دورہ کے موقع پر گفتگو
منگل 8 اپریل 2025 کی زراعت کی خبریں
پنجاب بھر میں کپاس کی اگیتی کاشت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،سیکرٹری زراعت پنجاب
یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ
محکمہ لائیو سٹاک کا شدید گرمی کے باعث پولٹری فارمرز کو شیڈز میں تازہ پانی کا مناسب انتظا م رکھنے کا مشورہ
کپاس کی اگیتی کاشت کے لئے وزیر اعلی پنجاب نے25 ہزار روپے کا خصوصی پیکج دیاہے،سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی ..
پسرور، جنتر کی کاشت کے لئے میرا زمین انتخاب کیاجائے، ڈاکٹر سجاد حیدر
ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کوقبل از وقت دھان کی پنیری کاشت نہ کرنے کی ہدایت
منگل 8 اپریل 2025 کی کشمیر کی خبریں
منگل 8 اپریل 2025 کی موسم کی خبریں
-
لاہورمیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان
-
ملک میں رواں ہفتے دو مغربی ہوائوں کے سسٹم اثر انداز ہونے کا امکان
معتدل شدت کے سسٹم کی وجہ سے کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے‘ ماہر موسمیات
-
رواں ماہ درجہ حرارت میں اضافے اور بارشوں کا الرٹ جاری
لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا اور میانوالی میں آندھی و بارشوں کے امکانات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.