
”اقاموں“ کیلئے معصوم قیمتی ”پرندوں“ کا تحفہ!
عرب شہزادوں کی اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ پاکستان میں عیاشیاں۔۔۔۔۔ آبی حیات کی بقا کے تحفظ اور غیر قانونی شکار روکنے کیلئے مئوثر اقدامات کرنا ہوں گے
پیر 11 دسمبر 2017

معصوم قیمتی پرندوں کا شکار ہمیشہ سے عرب شہزادوں کا محبوب ترین مشغلہ رہا ہے۔ اپنے اسی جذبے اور خواہش کی تسکین کی خاطر مختلف خلیجی ممالک سے تعلق رکھنے والے عرب شہزادے اپنے لاؤ لشکر سمیت معصوم پرندوں کے شکار کے لئے ہر سال پاکستان کا رخ کرتے ہیں اور ہمارے حکمران اور ارباب اختیار انہیں ہنسی خوشی پرندوں کا شکار کرنے کے پرمٹ تھوک کے حساب سے جاری کردیتے ہیں۔ اقاموں کی ضرورت نے ہمارے ملک میں آنے والے ”مہمان پرندوں“ کی بقا کو انتہائی خطرے میں ڈال دیا ہے جس کی وجہ سے سائیبریا سے آنے والے”مہمان پرندے“ آہستہ آہستہ ہمارے ملک سے اپنا راستہ بدلنے پر مجبور ہوتے جارہے ہیں جس سے نہ صرف ہمارے ہاں نایاب آبی حیات کی بقا کا مسئلہ پیدا ہوہورہا ہے بلکہ ماحولیاتی حالا ت پر بھی انتہائی منفی قسم کے اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Aqamoo K liye Masoom Qimtee Prindoo Ka Tuhfa is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 11 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.