
بات پابندیوں سے نہیں بنتی
1993 میں لبریشن فرنٹ کا لیڈر عیسٰی ایزا فورکی صدر بنا تو جنگ آزادی کا یہ ہیرو قہر کا دیوتا بن کر اپنی اصلیت دکھانے لگا اقتدار سنبھالتے ہی اس نے یہ اعلان کیا کہ اگلے تیس چالیس سال تک اری ٹیریا میں انتخابات نہیں ہوں گے
حماد حسن
ہفتہ 16 فروری 2019

(جاری ہے)
1993 میں لبریشن فرنٹ کا لیڈر عیسٰی ایزا فورکی صدر بنا تو جنگ آزادی کا یہ ہیرو قہر کا دیوتا بن کر اپنی اصلیت دکھانے لگا اقتدار سنبھالتے ہی اس نے یہ اعلان کیا کہ اگلے تیس چالیس سال تک اری ٹیریا میں انتخابات نہیں ہوں گے اور تمام ریاستی طاقت کا منبع اور مرکز میری ذات ہی ہوگی۔
اس کے بعد عوام کے تمام بنیادی حقوق معطل کیے گئے اور شہری آزادی بزور قوت چھین لی گئی اس دوران اگر کسی نے معمولی سی مزاحمت یا احتجاج کیا تو اس کے سامنے موت کے علاہ کوئی راستہ نہیں بچا۔صحافی اور قلم کار اری ٹیرین صدر عیسٰی ایزافورکی کے ان جابرانہ اور غیر منصفانہ اقدامات کے خلاف حرکت میں آئے تو جبر کا اڑدھا (اری ٹیرئن صدر) ان کی طرف پلٹا اور انہیں ہڑپ کرنے لگا اس نے ایک صدارتی حکم جاری کیا کہ جو بھی صحافی یا قلم کار مخالفت کرے گا تو عدالتی کارروائی یا ٹرائل نہیں ہوگا بلکہ صرف سزا سنائی جائے گی اور وہ بھی سخت سزا۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
baat pabandion se nahi banti is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 16 February 2019 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.