بھارت سے آزادی کا منتظر ”سکم‘‘
1975 میں بھارت کی سازش کے نتیجے میں دہلی سرکار سکم پر قابض ہو گئی اور یوں1975 میں بھارت نے ایک نام نہاد ریفرنڈم کا ڈرامہ رچایا اور طاقت کے بل بوتے پر سکم پر اپنا قبضہ جما لیا
حماد اصغر علی
بدھ 3 جون 2020

(جاری ہے)
سکم بنگلہ دیش کے قریب ہندوستان کے” سلگوری راہداری“ کے قریب بھی واقع ہے۔یہ ہندوستانی ریاستوں میں سب سے کم آبادی والی اور دوسری چھوٹی ریاست ہے۔
سکم مشرقی ہمالیہ کا ایک حصہ کنگ چنجاگا کا میزبان بھی ہے، جو ہندوستان میں سب سے اونچی چوٹی اور زمین پر تیسرا بلند ترین پہاڑی سلسلہ ہے۔ سکم کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر گنگٹوک ہے۔ ریاست کا تقریبا 35 فیصد حصہ خانچندزونگا نیشنل پارک کا حصہ ہے۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
مزید عنوان
Bharat se azadi ka muntazir `Sikkim` is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 03 June 2020 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.