
بلاول ماضی نہ دہرائیں
بھٹو کے نعرے سے بنگلہ دیش بننے کی بنیاد پڑی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایئر مارشل اصغر خان کے حوالے سے بیان سیاسی ناپختگی کا ثبوت ہے
منگل 5 دسمبر 2017

بلاول زرداری نے گزشتہ روز ایئر مارشل اصغر خان کو ناکام سیاست دان کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ عمران خان بھی ایئر مارشل اصغر خان کی طرح سیاست میں ناکام رہیں گے ۔بلاول زرداری ابھی نوجوان ہیں اور پاکستان کی سیاسی تاریخ سے شاید مکمل پر طور پر ناواقف ہیں اسی لئے ایئر مارشل اصغر خان جیسی عظیم شخصیت کے متعلق انہوں نے اپنی لاعلمی میں بہت غلط بات کردی۔ ایئر مارشل اصغر خان نے بطور سپاہی ملک کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں اور ریٹائر منٹ کے بعد انہیں جب پی آئی اے کا چیئرمین بنایا گیا تو اس وقت پی آئی اے کی ترقی کسی بھی اور دور سے زیادہ رہی، یہ وہی دورتھا جب پی آئی اے نے دنیا کے دیگر ممالک کی ایئرلائنز کی تشکیل میں ان ممانعت کی اور پی آئی اے کا شمار دنیا کی بہترین ایئر لائنز میں سرفہرست ہوتاتھا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Bilawal Mazi Na Duhraye is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 05 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.