
چنگ چی رکشہ
آج صورتحال یہ ہے کہ آپ کسی بڑے شہر، قصبے،حتی ٰ کہ کسی گاوٴں میں بھی جائیں تو ہر طرف اب چنگ چی رکشے کا راج ہے۔یہ ایسی سواری ہے جو ہر ایک کی استطاعت کے مطابق ہے یعنی کم خرچ بالا نشیں۔
منگل 5 دسمبر 2017

ملک میں کبھی ڈبل ڈیکر بسیں اور ٹانگے مسافروں کو آمد ورفت کی سہولت مہیا کرتے تھے۔ ٹانگے تو اب بھی چل رہے ہیں لیکن ڈبل ڈیکر بسیں متروک ہو گئی ہیں۔ اور ان کی جگہ منی بسوں اور ویگنز نے لے لی ہے۔ آج سے تقریباً دو دہائیاں قبل موٹر سائیکل کو جنگلا لگا کر چنگ چی رکشہ متعارف کروایا گیا اور آج صورتحال یہ ہے کہ آپ کسی بڑے شہر، قصبے،حتی ٰ کہ کسی گاوٴں میں بھی جائیں تو ہر طرف اب چنگ چی رکشے کا راج ہے۔یہ ایسی سواری ہے جو ہر ایک کی استطاعت کے مطابق ہے یعنی کم خرچ بالا نشیں۔ مگر شہروں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ جہاں دوسرے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے وہاں ٹریفک کا مسئلہ بھی سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے بڑھتے ہوئے کرائے، بسوں میں مسافروں کا اڑدھام، پٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور محدود وسائل کا شکار عوام ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لئے سستی سے سستی سواری کے متلاشی رہتے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Chingchi Rickshaw is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 05 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.