
کراچی کی تعمیرات حکومتی اور بلدیاتی ادارے
کراچی میں آج تک شہری ذمہ داری کا مظاہرہ نہ تو شہریوں نے کیا ہے اور نہ کسی محکمہ نے اس پر توجہ دی ہے۔ مثال کے طورپر ایک سڑک کا پروجیکٹ شروع کیا جاتاہے ظاہر ہے کہ سڑک بنانا شروع کر دینا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ اس کے ساتھ ہی دوسرے رہائشی یا کاروباری ضروریات کے کئی سلسلے جو کہ زیر زمین پہلے ہی موجود ہوتے ہیں یا نئے بنانے ہیں ان کو مد نظر رکھنا ضروری ہوتاہے۔ اس کے بغیر سڑک کی تعمیر کا مقصد پورا نہیں ہوتا
جمعرات 27 اکتوبر 2016

(جاری ہے)
جب تک ایماندار اور ذمہ دار تجربہ کا رافسران تمام پروجیکٹ خود چیک نہ کریں۔ اور اپنے دفتر چھوڑ کر دھوپ گرمی میں ڈیوٹی نہ دیں۔ ایک بھیانک مسئلہ یہ ہے کہ کسی بھی سڑک کی تعمیر کے لیے مشینر ی سڑک توڑنے کے لیے آجاتی ہے۔ اس کے بعدملبہ اٹھانا اور تعمیر کے لیے جس لیت و لعل سے کام لیا جاتاہے وہ علاقہ کے رہائشیوں کے لیے عذاب سے کم نہیں ہوتا۔میں کراچی کے ایسے بھرپورآباد علاقوں کی نشاندہی کر سکتاہوں جو اپنی کھدائی کے 2سال تک مکمل نہ ہوسکیں شاباش ہے ان علاقوں کے مکینوں پر وہ ٹریفک کی دھول مٹی ناہموار راستوں پر گذارہ کر کے جلدی بیماریاں۔آشوب چشم اورسانس کے مریض بنتے رہتے ہیں اور ان کا کوئی پر سان حال نہیں ہوتا نہ ہی شہری حکومت یا صوبائی حکومت کے کانوں پر جوں رینگتی ہے نہ کوئی اس تاخیر اور تساہل غیرذمہ داری پر سزا وار ٹھہرایا جاتا ہے ۔کاش ہماری حکومت کے ارکان اور بلدیاتی ادارے MPAsجنہوں نے اس علاقے سے ووٹ لیا ہے کچھ تو احساس ذمہ داری کریں۔ ان سے خدمت کرنے کاوعدہ کیا تھااور آئندہ الیکشن میں ان سے ہی ووٹ لینا ہے تو کام کی تاخیر کا سبب معلوم کر کے مطلوبہ کام یا تعمیر جلد ممکن کر اکر عوام کی دعائیں لیں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Karachi Ki Tameeraat is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 27 October 2016 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.