
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- خصوصی مضامین
- ایل ای لائٹس کے نام پر اربوں مالیت کے موبائل فونز کی سمگلنگ سوالیہ نشان؟
ایل ای لائٹس کے نام پر اربوں مالیت کے موبائل فونز کی سمگلنگ سوالیہ نشان؟
غیر قانونی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ”دیر آئید،درست آئید“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ارب 20کروڑ کے 80 ہزار سے زائد سمگل شدہ موبائل فون کی برآمدگی لمحہ فکریہ سے کم نہیں
جمعہ 17 نومبر 2017

اکثر سننے میں آتا تھا کہ پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ سمگلنگ موبائل فونز کی ہورہی ہے۔ موبائل فونز سمگل ہوکر پاکستان آتے ہیں اور پھر ملک بھر میں فروخت کے لئے پیش کردیئے جاتے ہیں لیکن یہ سب کچھ کس طرح اور کن ذرائع سے ہوتا ہے اس کا شاید کسی کو علم نہیں تھا لیکن کراچی کسٹم کے حکام بالآخر کافی تگ ودود کے بعد اس راز کو بھی بے نقاب کرنے میں کامیاب ہوہی گئے اور یوں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی موبائل فونز کی سمگلنگ پکڑی گئی ۔ پاکستان میں ڈی جی کام موبائل فون کے حوالے سے کافی جانا پہچانا اور بڑا نام ہے۔ کسٹم حکام کی جانب سے کی جانے والی کاروائی میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کمپنی نے ایل ای لائٹس کے نام پر کروڑوں مالیت کے ”کیو“ موبائل فونز سمگل کرکے صرف ٹیکس کی مد میں قومی خزانے کو 104 ملین روپے کا نقصان پہنچایا جبکہ اسی کمپنی کی ایک اور چوری بھی پکڑی گئی جب”کیو“ موبائل کے خلاف جاری تحقیقات کے دوران ملنے والی خفیہ اطلاع پر ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس کراچی ڈیفنس کے ایک بنگلہ سے ایک ارب 20 کروڑ روپے مالیت کے 80 ہزار سے زائد سمگل شدہ فون برآمد کرلئے اور 5 افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
L e Lights k Name pr Arboo maliyat K Mobile Phons Smugling Swaliya Nishan is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 17 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.