
لاہوری ناشتہ اورادبی بیٹھک حسینہ آپا کے ساتھ
حسینہ معین پہلی پاکستانی رائیٹر ہے جنہیں بولی وڈ کے لئے بھی اپنی قلمی خدمات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا
پیر 29 فروری 2016

اپنی ذات میں انجمن شخصیت۔۔ حسینہ آپا ۔۔اصل نام حسینہ معین ۔۔بھارت کے شہر کانپور میں ۱۹۴۱ میں پیدا ہوئیں۔کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔قلمی سفر کا آغاز ریڈیوپاکستان سے کیا اور پھر ٹی وی کے لئے بھی بے شمار ڈرامے لکھے۔ا ن کے ڈرامے حقیقت نگاری سے وابستہ ہیں،انہوں نے عام انسانوں اور انسانی زندگی کے متعلقہ مسائل کوہمیشہ اپنا موضوع بنایا ۔تہذیب ، سماج، رسم و رواج اور تلخ حقیقتوں کو اپنے ڈراموں میں بڑی سادگی مگر منفرد انداز میں قلم بند کیا او رڈراموں کو نئی سمت عطا کی ۔ٹیلیویژن کے لئے انکے لکھے ہوئے ”کرن کہانی“، ”بندش، تنہایاں“، ”دھوپ کنارے“،” زیر زبر پیش“،” میرے درد“،” کیسا یہ جنون“،” تم سے مل کر“،” دھندلے راستے“،”آہٹ“،” پڑوسی“،” ان کہی“،” انکل عرفی“،” آنسو“،” شہزوری“ اور” دھند“ سمیت کئی مقبول ترین ڈرامے شامل ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Lahori Nashta Aur Adabi Baithak Hasina Apa K Sath is a investigative article, and listed in the articles section of the site. It was published on 29 February 2016 and is famous in investigative category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.