
ماں کی محبت کی انوکھی داستان
بیٹے کی یاد میں ریگستان کو نخلستان بنادیا
پیر 25 اپریل 2016

(جاری ہے)
کھیتی باڑی کی معلومات نہ ہونے کے باوجود انہوں نے کام شروع کیا اور پہلے 2سال انہیں شدید ناکامی ہوئی، تیزہواؤں نے ننھے پودے اڑادئیے اور بارش کی کمی سے کئی پودے مرجھاگئے اس کے بعد انہوں نے جنگلات کے مقامی ماہر کو ساتھ ملاکر دوبارہ کوشش کی اور اس سال شدید بارش ہوئی اور 85فیصد درخت زندہ رہ کر پھلنے پھولنے لگے۔
اس کے بعد یہ پروجیکٹ مزید بڑا ہوتا گیا اور پورے چین میں عوام کو صحرازدگی کے بارے میں آگہی فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ بن گیا لیکن جلد رہی رقم خرچ ہوگئی اور دونوں میاں بیونے نے اپنے 2مکانات فروخت کرکے اس کام کو جاری رکھا۔ 2008میں ایسے ہی دردمند والدین سامنے آئے جن کے بچے بیماری یا حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے اور انہوں نے رقم جمع کرنا شروع کردی جس کے بعد درخت لگانے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور اب منگولیا کے ریگستان میں لاکھوں درخت لگائے جاچکے ہیں۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Maan Ki Muhabbat Ki Anokhi Daastan is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 April 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.