
موسیقی ،نظریہ اور لیڈر
فیض احمد فیض اور جالب کے اشعار چائے خانوں کی بوسیدہ میزوں کا طواف کرنے کے بعد نعروں کی شکل اختیار کر چکے تھے۔ جلسوں میں عوام کے بھڑکتے جذبات کی حدت بھی انہیں لہو گرماتے نعروں کی مرہونِ منت تھی۔
منگل 9 جنوری 2018

فیض احمد فیض اور جالب کے اشعار چائے خانوں کی بوسیدہ میزوں کا طواف کرنے کے بعد نعروں کی شکل اختیار کر چکے تھے۔ جلسوں میں عوام کے بھڑکتے جذبات کی حدت بھی انہیں لہو گرماتے نعروں کی مرہونِ منت تھی۔اور اب لو گوں کو ان نعروں سے اس قدر پیار تھا کہ اگر کہیں گولی کی آواز سنائی دیتی ، تو وہ بلا توقف نعرہ لگاتے۔مگر طویل عرصہ گزر نے کے بعد جب ان بلند و بانگ نعروں سے بوریت کا عنصر نمودار ہوا تو اک نئی مصیبت نے جنم لیا۔اور اسکا نقصان فیض یا جالب کے برعکس ان منتظمین کو ہوا ،جنہیں جلسوں کے شرکاء کو متوجہ کرنے کے واسطے اب کسی نئی تکنیک کی ضرورت تھی۔ تمام سیاسی تنظیموں کے تھنک ٹینک اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں کو سبقت دلوانے کی سعی کر رہے تھے کہ آخر وہ کونسی ایسی تکنیک ہے کہ جس کو بروئے کار لاتے ہوئے وہ اپنے جلسوں کے شرکاء کو اس بوریت جیسی لاعلاج بیماری سے نجات دلوا سکیں۔
(جاری ہے)
راہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبار
لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک رہگزار
اجنبی خاک نے دھندلا دیے قدموں کے سراغ
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغ
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کرلو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Mauseeqi Nazria Aur Leader is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 09 January 2018 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.