
ملاوٹ مافیا کے خلاف مہم
انسانی صحت کا صاف ستھری اشیائے خورد و نوش سے گہرا تعلق ہے اگر معیاری اور خالص اشیاء کی بجائے ملاوٹ والی خوراک جزو بدن بنے گی تو اس سے انسانی صحت پر منفی اثرات ہی مرتب ہوں گے ، بلکہ اس کے نتیجہ میں وہ مختلف بیماریوں کا بھی شکار ہو سکتے ہیں
منگل 21 نومبر 2017

انسانی صحت کا صاف ستھری اشیائے خورد و نوش سے گہرا تعلق ہے اگر معیاری اور خالص اشیاء کی بجائے ملاوٹ والی خوراک جزو بدن بنے گی تو اس سے انسانی صحت پر منفی اثرات ہی مرتب ہوں گے ، بلکہ اس کے نتیجہ میں وہ مختلف بیماریوں کا بھی شکار ہو سکتے ہیں ، اسی لئے دنیا بھر میں جیسے جیسے آبادی بڑھ رہی ہے اور اشیائے خورد و نوش کی مانگ میں اضافہ ہو رہاہے تو اسکے ساتھ ہی اس کاروبار سے وابستہ اداروں پر حکومتی سطح پر بھی نظر رکھنے کے اقدامات کئے جاتے ہیں۔ اور اس سلسلے میں مقامی انتظامیہ اقدامات بھی کرتی ہے تاکہ عوام کو بہترین اور معیاری اشیاء مل سکیں۔ اسی لئے جن ممالک میں زیادہ تر پیکنگ میں اشیاء مارکیٹوں منڈیوں میں خرید و فروخت کے لئے لائی جاتی ہیں ان میں ان کے استعمال کی تاریخ اور پھر اجزا ترکیبی تک کی تفصیل دی جاتی ہے اب تو پاکستان میں بھی مشروبات سے لے کر دودھ، ادویات و خوراک کے ساتھ اب بیکری مصنوعات پر بھی تاریخ اجرا اور ایکسپائری تاریخ یعنی کب تک یہ قابل استعمال ہے بھی درج ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Milawat Mafia K Khilaf Mohim is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 21 November 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.