
نیشنل ایکشن پلان پر عمل کون کرے گا؟
آرمی چیف کا ”سی پیک“ کی بروقت تکمیل کے عزم کا اظہار قابل تحسن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معاشی استحکام کیلئے دہشت گردی اور لاقانونیت کا مکمل خاتمہ ناگریز ہے
جمعہ 27 اکتوبر 2017

آرمی پبلک سکول پر حملہ کرکے سینکڑوں بچوں اور اساتذہ کرام کو جب خوب سے نہلا یا گیا توفوری طور پر اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی موجودگی میں پوری ملکی سیاسی قیادت نے ملک کو دہشت گردی اور لا قانونیت سے نکالنے کیلئے متفقہ طورپر نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا جس پر مکمل عمل درآمد سے یقنی طور پر پاکستان سے دہشت گردی اور لاقانیت کا مکمل خاتمہ ممکن ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے جس حصے پر عمل درآمد پاکستان کی مصلح افواج کی ذمہ داری تھی اس پر تو تیزترین عمل درآمد ہوا اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے لیکن بدقسمتی سے جس حصے پر عمل درآمد کی تاحال قوم منتظر ہے اور حیران کن طور پر نیشنل ایکشن پلان کی تشکیل کے تقریباََ 2 سال بعد اس وقت کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے خودیہ اعتراف کیا کہ سول اداروں می باہمی موثر روابط نہ ہونے کی وجہ سے نیشنل ایکشن پلان کے اہم ترین مسئلہ پر عمل در آمد ہی نہیں ہوا اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا تھا کہ ہم جلد از جلد اس پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے لیکن بد قسمتی سے اب بھی صوبائی وفاقی حکومتوں کی عدم دل چسپی کی وجہ سے معاملات تین سال بعد بھی جوں کہ توں ہیں اور قوم نیشنل ایکشن پلان پر مکمل اور فوری عمل درآمد کی منتظر ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
National Action Plan pr Amal Kon Kary Ga is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 27 October 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.