
اورنج لائن ٹرین کی ”منہ دکھائی“
میٹرو ٹرین کی آمد کا جشن منانا چاہئے:شہباز شریف عدالتی حکم کی وجہ سے 11 مقامات پر کام رکا ہوا ہے
منگل 17 اکتوبر 2017

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہاز شریف نے گذشتہ روز ڈیرہ گجراں پر لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے لئے چین سے لاہور پہنچنے والی بوگیوں اورانجن کی تقریب رونمائی میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ کو اس موقع پر چین کی کمپنی چائنہ ریلویز اور پراجیکٹ منیجر نے ٹرین کی علامتی چابی پیش کی۔ وزیراعلیٰ اور چینی حکام نے ٹرین کا معائنہ کیا۔ وزیر اعلیٰ ٹرین کے مختلف حصوں میں گئے اور اسے عام آدمی کے لئے عالمی معیار کی جدید ، آرام دہ اور باکفایت ٹرانسپورٹ قرار دیتے ہوئے کہا لاہور اورنج لائن میٹروٹرین کا منصوبہ پورے پاکستان کا منصوبہ ہے جس پر لاکھوں لوگ روزانہ سفر کریں گے،لیکن بدقسمتی سے بعض سیاسی مخالفین عوام کی خوشحالی کے اس عظیم منصوبے کی سیاسی گدھ کی طرح مخالفت کررہے ہیں اور پی ٹی آئی اس میں پیش پیش ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Oring Line Train Ki Mouh Dikhaai is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 17 October 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.