
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- خصوصی مضامین
- پانامہ انکشافات ، شریف فیملی کی ملکی اداروں پر لفظی گولہ باری!
پانامہ انکشافات ، شریف فیملی کی ملکی اداروں پر لفظی گولہ باری!
ٹکراؤکی سیاست اور وضاحتیں․․․․․․ امریکہ، اسرائیل اور بھارت پاک فوج کو بدنام کرنے کیلئے خطیر رقم خرچ کررہے ہیں
منگل 7 نومبر 2017

بدقسمتی سے ن لیگ کی تاریخ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ ٹکراؤ کی سیاست کی ہے اور ن لیگ کے کئی اہم رہنما شعلہ بیانی میں بے مثال ہیں۔ ایک وفاقی وزیر نے قومی اسمبلی میں فوج کو چوکیدار قرار دیکر خود کو ملک کا مالک قرار دینے کی کوشش کی تھی، اسی طرح ایک سینیٹر کی فوج کے خلاف حرزاسرائی پر انہیں وزارت سے ہٹایا گیا۔ میاں نواز شریف بھی پانامہ کیس سے پہلے فوج کے خلاف بیان دیتے رہے ہیں ۔ 1999 میں نواز شریف کی حکومت اسی ٹکراؤ کی سیاست کی وجہ سے جنرل پرویز مشرف نے ختم کردی تھی۔ جنرل مشرف نے بطور آرمی چیف دو اہم کور کماندرز کا تبادلہ کیا جن کی نواز شریف سے زیادہ قربت تھی، اسی لئے نواز شریف نے مشرف یہ ٹرانسفر کینسل کرنے کا کہا جس پر مشرف کا موقف تھا کہ صرف آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے باقی فوج کے اندرونی تمام معاملات کے بارے میں آرمی چیف کو مکمل اختیار حاصل ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Panama Inkshafat Shareff Family ki Mulki Idarroo pr Lafzi Gola Bari is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 07 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.