
کوئٹہ میں دہشت گردی کی نئی لہر
ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ ھنوز جاری 2013ء سے اب تک اگست میں تین خودکش حملوں میں 130 افراد افراد شہید ہوئے
جمعرات 24 اگست 2017

گزشتہ سال 8 اگست کا دلخراش واقعہ بھی کوئٹہ کے لوگ بھلا نہیں پائے تھے کہ ایک بار پھر شہر کو خون میں نہلا دیا گیا اور لوگوں پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ گیا ۔ دراصل یہ ملک دشمن عناصر کی سازش تھی کہ شہریوں کو جشن آزادی کی خوشیاں منانے سے روکا جائے اور انہیں اس قدر ہراساں کر دیا جائے کہ وہ گھروں میں محصور ہوجائے اور 14 اگست کی تقریبات کا حصہ نہ بن سکیں۔ 12 اگست کی رات 9 بجکر20 منٹ پر ایک نامعلوم خودکش بمبار نے اپنی موٹر سائیکل شپین بس سٹاپ پر سکیورٹی فورسز کے ایک ٹرک سے ٹکرادی جس سے ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کی آواز تقریباََ پورے شہر نے سنی۔ اس افسوسناک واقعہ میں تقریباََ 16 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوئے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے عملے کے مطابق اس خودکش حملے میں 20 سے 25 کلوبارود اور آگ لگانے والا مواد استعمال کیا گیا جس سے شہید ہونے والے بری طرح جھلس گئے اس افسوسناک واقعہ نے ایک مرتبہ پھر کوئٹہ کے عوام کے دکھ بھرے چہرے مرجھا گئے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Queta Me Dahshat Gardi Ki Naii Lehar is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 24 August 2017 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.