
سازش بے نقاب ‘ راز کھلنے لگے!
پانامہ ہنگامہ: بلی تھیلے سے باہر آگئی
جمعرات 20 جولائی 2017

وزیراعظم نواز شریف نے سب سے پہلے جس سازش کا ذکر کیا اور پھر مختلف وزراء اور حکومتی تسلسل سے جس سازش کا اشارہ کرتے رہے یہ بھی کہا گیا کہ سازش کے کردار پاکستان اور ڈائریکٹر بیرون ملک موجودہے کچھ بھی ہو نمٹ لیں گے۔تو اب اس سازش کے تانے بانے عوام کی سمجھ میں آنے لگے ہیں یہ بات بالکل واضح ہوگئی ہے کہ پانامہ کیس کے حوالے سے سیاسی مخالفین اور غیر سیاسی عناصر نے جو طوفان پرپا کیا اور آسمان سر پر اٹھایا اس کا مقصد نہ تو احتساب تھا اور ہی لوٹی ہوئی دولت کو پاکستان واپس لانا مقصد تھا بلکہ واحد ہدف یہ تھا کہ کسی بھی طرح نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کی کرسی سے ہٹایا جاسکے۔ وقت آنے پر تمام راز کھل جائیں گے یہ بات وزیراعظم نواز شریف نے خودہی کہہ دی ہے اور پاکستان کے عوام بہت اچھی طرح جان چکے ہیں کہ 1999ء میں حکومت ختم کرکے نواز شریف کو دراصل ایٹمی دھماکوں کی سزا دی گئی تھی تب بھی نواز شریف نے امریکی دباؤ مسترد کر دیا تھا اور اس سرکشی کی سزا حکومت کے خاتمے اور وزیراعظم ہاؤس سے جیل میں ڈال دیئے جانے کی صورت میں ملی تھی تب بھی سازش کے کردار پاکستانی تھے اور ماسٹر مائنڈ پاکستان سے باہر بیٹھا تھا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Sazish Be Naqaab Raaz Khulnay Lagay is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 20 July 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.