
شادی ہال اور ٹریفک مسائل
پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں ہر آنے والے دن صبع کے وقت سے دوپہر اور پھر شام کو مختلف علاقوں میں ٹریفک جام کا منظر ہی دکھائی دیتا ہے اور انتظامیہ خاص طور پر ٹریفک کو کنٹرول کرنے والے بے بس دکھائی دیتے ہیں۔
ہفتہ 13 جنوری 2018

پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں ہر آنے والے دن صبع کے وقت سے دوپہر اور پھر شام کو مختلف علاقوں میں ٹریفک جام کا منظر ہی دکھائی دیتا ہے اور انتظامیہ خاص طور پر ٹریفک کو کنٹرول کرنے والے بے بس دکھائی دیتے ہیں۔اس میں بحیثیت قوم ہم سب برابر کے شریک ہیں اس صورتحال سے نکلنے کے لئے بھی ہم سب کو کام کرنا ہوگا۔اس کے کئی عوامل ہیں ، چھوٹے چھوٹے شادی ہال جو ہمارے ہاں موجود ہیں شہری علاقوں کے نزدیک تر ہیں اسی لئے وہاں ہونے والی شادی بیاہ کی تقریبات میں جانے والے وہاں باآسانی پہنچ جاتے ہیں۔ ان ہالوں کی سہولت کی وجہ سے سو، ڈیڑھ سو افراد کی بکنگ بھی کرا لیتے ہیں جو مہنگائی کے دور میں غریب اور متوسط گھرانوں کیلئے غنیمت ہے۔ اگر کھانا شادی ہال کے ذمے ہے جس میں تمام مہمانوں کی آؤ بھگت ہوتی ہے وہ چار پانچ سو روپے فی کس کے حساب سے ہوتی ہے اور بڑے بڑے شادی ہال جو شہر سے دور ہیں وہاں تک جانا ہر ایک کے لئے ممکن نہیں اور اس وقت لاہور ہی میں آنے جانے کیلئے جو سفری مشکلات ہیں وہ بھی ٹریفک اڑدھام سے بھی سے بھی متعلقہ جگہوں پر پہنچنا مشکل ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Shadi Hall Aur Traffic Masayel is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 13 January 2018 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.