پھر نیا سال آ گیا
جمعرات 31 دسمبر 2020

ارشد حسین
بہت سے لوگوں کے لئے نیا سال، نئی خوشی، نئی جستجو اور نئی تلاش لے کے اتا ہے۔ کچھ خود دار لوگ خود کو تلاش کرنے ، خود کو پانے اور اللہ کے قریب ہونے کے لیے نئے سال کے شروع سے لگ جاتے ہیں۔ جبکہ بعض ہمارے طرح کے لوگ اس بحث و مباحثہ میں مصروف رہتے ہیں۔ کہ اس نئی سال کی مبارک باد جائز ہے کہ نہیں۔ سال مہینے ہفتے اور دن صرف وقت کے شمار کے لئے ہے۔ سب اللہ کے دن ہے ۔ مبارک باد تو اس چیز کی دی جاتی ہیں۔ جو فائدہ مند ہو۔ جس سے فائدہ اور راحت پہنچنے کی امید ہو۔ اپ نے اج تک نہیں دیکھا اور سنا ہوگا۔ کہ کوئی نشے وغیرہ کے لت میں پڑا ہو اور لوگ اسے مبارک باد دینے جا رہے ہو کہ مبارک ہو تم نشی ہوگئے ۔ لیکن اس کے برعکس امتحان میں کامیاب ہونے والے شخص کو ہر کوئی مبارک باد دیتے ہیں۔
ہم کبھی اپنی زندگی میں ڈسپلن نامی چیز کو گھوسنے نہیں دیتے۔ کوئی نہیں کرتا کہ سال گزر گیا ۔ او تھوڑی دیر بیھٹو، خود سے باتیں کرو ، خود کا احتساب کرو، نئی سال کی خوشی منانا ، سالگرہ منانا سب فضول رسمیں اور وقت کا ضائع ہے۔ نیا سال ان لوگوں پر آتا ہیں۔ جو نیا سوچ ، نیا آئیڈیا ، نیا فکر پیدا کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ میں نے زندگی میں ایسے دیکھے، جن کا نہ سال بدلتا ہے نہ مہینہ، نہ لائف سٹائل، اور نہ چہرے پر سجی پریشانی، وہ پیدا ہی صرف پریشانی، لوگوں اور خود کو ناامیدی دینے کے لیے ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔
کوئی بھی ہم میں سے اس بات پر غور نہیں کرتا کہ اگلے سال جو گزر گیا ہم کو کیا دے گیا؟۔ کیا لے گیا؟۔ میرا عمل اچھا رہا نیک رہا یا میں صرف دنیا کا کتا ہوکے، نماز روزے، حرام حلال سے نا خبر کماتا رہا اور جانوروں کی طرح کھا کے، بس سونا اور جاگنا میرا مقصد حیات ٹھہرا۔ اپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اگر میں دنیا میں نہ آتا تو کونسا وہ کام، کونسا وہ فائدہ ، جو مجھ سے لوگوں کو پہنچ رہا ہے وہ نہ ہوتا ، اپ سوچیں، اس سال کے اختتام پر کہ میرے ہاتھ سے میرے سوچ سے میرے کام سے یا میرے لائف سٹائل سے میرے خاندان کے علاوہ کسی کو فائدہ پہنچا ۔ اگر پہنچا ہے اور پہنچ رہا ہے تو اللہ کا شکر ادا کریں۔ دو رکعات نفل ، اللہ کا شکر ، لمبا سجدہ شکر ادا کریں اور اپنے کوشش اور اپنے سماجی کام کو زیادہ کرنے اس کو بڑھانے اور اپنے دائرہ احباب کو وسیع کرنا شروع کریں۔ لیکن اگر رزلٹ اس کے برعکس آئے ۔ تو اللہ سے ڈرے اللہ سے توبے کی درخواست کریں۔ دو رکعات نفل اور مظبوط وعدہ کہ انشاءاللہ اس سال اس مہینے یا اس ہفتے میں اپنی زندگی کو تبدیل کرونگا۔۔۔۔۔۔
بعض لوگ صرف تنقید اور خاندانی رسم و رواج کو مظبوط کرنے کے لئے پیدا ہوتے ہیں۔ ان کے زھن میں ہمیشہ شیطان کا خاندانی وسوسہ رہتا ہے ۔ وہ منہ پر بہت پاکباز ہوتے ہیں۔ لیکن جب مواقع ملتا ہے تو صرف اپنے قبیلے، اپنے ذات، اور اپنے خاندان کا فائدہ اور نقصان سوچتے ہیں۔ پھر بھلائی، دوسروں کے لیے فائدہ مندی اور دوسرے بہت سے لفظ بس صرف الفاظ رہ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر اس سال بھی اپ کے ذات سے کسی فائدہ نہیں پہنچا۔ تم کسی کا بھلا نہ کرسکے تو کوئی بات نہیں ،ندامت کے دو آنسو اپنے رب کے بارگاہ میں بہاو۔ اور ان کے دربار میں سوال کرو ان سے مانگو کہ اے میرے رب مجھے اس دنیا میں رہنے والوں کے لیے فائدہ پہنچانے والا بنا۔ اے میرے رب میرے تخلیق سے میرے زندگی سے ان لوگوں کی زندگیوں میں اسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ اے میرے رب مجھے ہمت دے مجھے حوصلہ اور جرات دے کہ میں اپنی محدود دنیا اپنی ذات اپنی شخصیت میں کچھ تبدیلی لا سکو۔ اے میرے رب میرے زات سے میرے کردار سے ، میرے اعمال سے تھوڑا بہت تبدیلی لانے کی طاقت عطا فرما۔ اے میرے رب مجھ سے وہ کام لے ۔ جو تو اپنے خاص بندوں سے لیتا ہے۔ اے میرے رب مجھے خاص کر۔ مجھے لوگوں کے لئے مفید کر۔ میرے وجہ سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے میرے وجہ سے کسی کی زندگی تنگ نہ ہو۔ ۔۔۔۔
آئو عہد کریں انشاءاللہ اس سال لوگوں کے زندگیوں میں اسانیاں لانے کی بھرپور کوشش کرینگے۔۔۔۔
(جاری ہے)
کیوں؟ کیونکہ ان سے معاشرے اور زمانے میں کوئی تبدیلی آنے کی امید ہوتی ہیں۔
جب ہم سے کسی کو امید ہی نہیں یا یوں کہہ لےکہ جب ہم میں وہ قوت وہ طاقت نہیں کہ ہم زمانے میں کچھ تبدیلی لائے کسی کو کوئی فائدہ پہنچائے تو مبارک باد کسی بات کی ؟۔۔۔۔۔ہم کبھی اپنی زندگی میں ڈسپلن نامی چیز کو گھوسنے نہیں دیتے۔ کوئی نہیں کرتا کہ سال گزر گیا ۔ او تھوڑی دیر بیھٹو، خود سے باتیں کرو ، خود کا احتساب کرو، نئی سال کی خوشی منانا ، سالگرہ منانا سب فضول رسمیں اور وقت کا ضائع ہے۔ نیا سال ان لوگوں پر آتا ہیں۔ جو نیا سوچ ، نیا آئیڈیا ، نیا فکر پیدا کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ میں نے زندگی میں ایسے دیکھے، جن کا نہ سال بدلتا ہے نہ مہینہ، نہ لائف سٹائل، اور نہ چہرے پر سجی پریشانی، وہ پیدا ہی صرف پریشانی، لوگوں اور خود کو ناامیدی دینے کے لیے ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔
کوئی بھی ہم میں سے اس بات پر غور نہیں کرتا کہ اگلے سال جو گزر گیا ہم کو کیا دے گیا؟۔ کیا لے گیا؟۔ میرا عمل اچھا رہا نیک رہا یا میں صرف دنیا کا کتا ہوکے، نماز روزے، حرام حلال سے نا خبر کماتا رہا اور جانوروں کی طرح کھا کے، بس سونا اور جاگنا میرا مقصد حیات ٹھہرا۔ اپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اگر میں دنیا میں نہ آتا تو کونسا وہ کام، کونسا وہ فائدہ ، جو مجھ سے لوگوں کو پہنچ رہا ہے وہ نہ ہوتا ، اپ سوچیں، اس سال کے اختتام پر کہ میرے ہاتھ سے میرے سوچ سے میرے کام سے یا میرے لائف سٹائل سے میرے خاندان کے علاوہ کسی کو فائدہ پہنچا ۔ اگر پہنچا ہے اور پہنچ رہا ہے تو اللہ کا شکر ادا کریں۔ دو رکعات نفل ، اللہ کا شکر ، لمبا سجدہ شکر ادا کریں اور اپنے کوشش اور اپنے سماجی کام کو زیادہ کرنے اس کو بڑھانے اور اپنے دائرہ احباب کو وسیع کرنا شروع کریں۔ لیکن اگر رزلٹ اس کے برعکس آئے ۔ تو اللہ سے ڈرے اللہ سے توبے کی درخواست کریں۔ دو رکعات نفل اور مظبوط وعدہ کہ انشاءاللہ اس سال اس مہینے یا اس ہفتے میں اپنی زندگی کو تبدیل کرونگا۔۔۔۔۔۔
بعض لوگ صرف تنقید اور خاندانی رسم و رواج کو مظبوط کرنے کے لئے پیدا ہوتے ہیں۔ ان کے زھن میں ہمیشہ شیطان کا خاندانی وسوسہ رہتا ہے ۔ وہ منہ پر بہت پاکباز ہوتے ہیں۔ لیکن جب مواقع ملتا ہے تو صرف اپنے قبیلے، اپنے ذات، اور اپنے خاندان کا فائدہ اور نقصان سوچتے ہیں۔ پھر بھلائی، دوسروں کے لیے فائدہ مندی اور دوسرے بہت سے لفظ بس صرف الفاظ رہ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر اس سال بھی اپ کے ذات سے کسی فائدہ نہیں پہنچا۔ تم کسی کا بھلا نہ کرسکے تو کوئی بات نہیں ،ندامت کے دو آنسو اپنے رب کے بارگاہ میں بہاو۔ اور ان کے دربار میں سوال کرو ان سے مانگو کہ اے میرے رب مجھے اس دنیا میں رہنے والوں کے لیے فائدہ پہنچانے والا بنا۔ اے میرے رب میرے تخلیق سے میرے زندگی سے ان لوگوں کی زندگیوں میں اسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ اے میرے رب مجھے ہمت دے مجھے حوصلہ اور جرات دے کہ میں اپنی محدود دنیا اپنی ذات اپنی شخصیت میں کچھ تبدیلی لا سکو۔ اے میرے رب میرے زات سے میرے کردار سے ، میرے اعمال سے تھوڑا بہت تبدیلی لانے کی طاقت عطا فرما۔ اے میرے رب مجھ سے وہ کام لے ۔ جو تو اپنے خاص بندوں سے لیتا ہے۔ اے میرے رب مجھے خاص کر۔ مجھے لوگوں کے لئے مفید کر۔ میرے وجہ سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے میرے وجہ سے کسی کی زندگی تنگ نہ ہو۔ ۔۔۔۔
آئو عہد کریں انشاءاللہ اس سال لوگوں کے زندگیوں میں اسانیاں لانے کی بھرپور کوشش کرینگے۔۔۔۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.