
عندلِیبِ باغِ حجّاز۔ علّامہ مُحمّد اقبال
منگل 10 نومبر 2020

انجینئر ناصر نذیر فیروزپوری
خرمنِ باطل جلا دے شعلہء آواز سے۔۔!!
(اقبال)
(جاری ہے)
آپ کو اللہ عزوجل نے روحانی اور مذہبی صفات سے مزین اور حسین مجموعہ پیدا فرمایا۔
ابتدائی تعلیم کے ایام سے ہی آپ کو مولوی میر حسن جیسے زعماء اور علماء کی سنگت نے کندن بننے میں مدد دی۔ اسی لیے آپ نے بیرونِ ملک سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد جب نظامِ مغرب کا بھی اتنے قریب سے مطالعہ کیا تو آپ پر حیر ت کے کئی جہاں آشکار ہوتے گئے ۔کی اسکی جدائی میں بہت اشک فشانی
(اقبال)
"دورِ حاضر میں وہ اسلام کے بہترین شارح تھے، اس زمانے میں اقبال سے بہتر اسلام کسی نے نہیں سمجھا۔ مجھے اسکا فخر حاصل ہے کہ آپ کی قیادت میں ایک سپاہی کی حیثیت سے کام کرنے کا موقع مل چکا ہے۔ میں نے اُن سے وفادار اور اسلام کا شیدائی آج تک نہیں دیکھا۔"
اسی طرح آپ کے گھریلو خادم (علی بخش) بھی کہا کرتے تھے کہ علامہ اقبال بڑے درویش صفت انسان تھے۔ راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر جائے نماز پر جا بیٹھتے اور کافی کافی دیر تک آہ و زاری کرتے رہتے تھے۔ (علی بخش،شہاب نامہ)
کچھ اس میں تمسخرنہیں، واللہ نہیں ہے
(زہد اور رندی ، بانگِ درا)
دل و نگاہ مسلماں نہیں توکچھ بھی نہیں
(اقبال)
غبار راہ کو بخشا فروغِ وادی ء سینا
(اقبال)
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اُجالا کردے
(اقبال)
جدا ہو دیں سیاست سے تور ہ جاتی ہے چنگیزی
(اقبال)
اپنی ملت پہ قیاس اقوامِ مغر ب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی ﷺ
(اقبال)
حق تجھے میری طرح صاحبِ اسرار کرے
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
(امامت ، ضربِ کلیم)
سُرمہ ہے میر ی آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف
(اقبال)
تونے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام!
چہرہ روشن، اندروں چنگیزسے تاریک تر
(اقبال)
یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
(اقبال)
اُٹھا میں مدرسہ و خانقاہ سے غمناک
نہ زندگی ، نہ محبت ، نہ معرفت ، نہ نگاہ
(بالِ جبرئیل)
اوریہ اہلِ کلیسا کا نظامِ تعلیم
ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف
(اقبال)
پھر اس کے بعد جو بھی کرتے ہیں وہ قوال کرتے ہیں
(سید ضمیر جعفری)
کبھی کرتی نہیں ملت کے گناہوں کو معاف!
(اقبال)
میرے مولا # مجھے صاحبِ جنوں کر
(اقبال)
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
انجینئر ناصر نذیر فیروزپوری کے کالمز
-
آزادی کی روح
پیر 16 اگست 2021
-
عشق تمام مُصطفیٰﷺ،عقل تمام بو لہب
جمعرات 7 جنوری 2021
-
عندلِیبِ باغِ حجّاز۔ علّامہ مُحمّد اقبال
منگل 10 نومبر 2020
-
کشمیر پنجہء یہود و ہنود میں - اور عالمی ضمیر نام کی چڑیا
پیر 26 اکتوبر 2020
-
سیّدنا ہجویر کانفرنس اور فیضِ عارِف
پیر 12 اکتوبر 2020
-
ستمبر یاستمگر
جمعرات 1 اکتوبر 2020
-
"طبقاتی تقسیم اور کرونا"
پیر 21 ستمبر 2020
-
داستان سرائے کا مکیں
بدھ 16 ستمبر 2020
انجینئر ناصر نذیر فیروزپوری کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.