
انتہا پسند قوتیں اور ملک کا مستقبل
جمعہ 16 اپریل 2021

گل بخشالوی
کاش آج علامہ قاضی امیر حسین حیات ہوتے تو جی ٹی روڈ پر یہ تماشہ نہ ہوتا جو ٹریفک جام کی صورت میں دیکھا گیا۔
(جاری ہے)
اس وقت فرانس میں پاکستان کا کوئی سفیر موجود نہیں ہے اگر سفیر ہوتا توتحریک لبیک کے مطالبے پر اپنے سفیر کو فرانس سے واپس بلا کر فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا جا سکتا تھا ۔سفارت کاری کے معاملات میں کسی جماعت کے مطالبے پر اسے خوش کرنے کے لیے نہیں بلکہ وہ فیصلے کیئے جاتے ہیں جو ملک اور قوم کے مفاد میں ہوں یہ کیسے ممکن ہے کہ کسی مذہبی جماعت کے دباﺅ میں آکر کسی ملک کے سفیر کو ملک بدر کر دیں اور پھر اقوام عالم سے کہیں کہ ہم مجبور تھے۔ اور اگر ایسا کرنا حکومت کی مجبوری ہو بھی جائے تو اس مجبوری کو پارلیمان میں لے جایا جاتا ہے، پارلیمان میں اتفاق رائے سے جو فیصلہ ہو اس کے مطابق اس پر عمل کیا جاتا ہے ‘ لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ حکومت بزور ِ بازو فیصلہ منوانے والی انتہا پسند جماعت کے رہنماو ں کے خلاف نفرت اور تشدد پر اکسانے جیسے قوانین کے تحت کارروائی کرے تاکہ آئندہ کوئی ایسا گروہ قانون ہاتھ میں لے کر معاشرے میں شدت پسندی کے ارتکاب کی جرات نہ کر سکے
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابند ی کا مذہبی، نظریاتی اور انسانی بنیادوں پر حکومتی فیصلے کاہر مکتبہ فکر نے خیر مقدم کیا ہے اس لئے کہ پاکستان میں انتہاپسند قوتوں کو ملک کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی!
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
گل بخشالوی کے کالمز
-
گداگر اپوزیشن، حکومت گراﺅ ، در در پر دستک !
بدھ 16 فروری 2022
-
کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لا سکی
منگل 15 فروری 2022
-
اگر جج جواب دہ نہیں تو سینیٹر اور وزیراعظم کیوں کرجواب دہ ہو سکتا ہے
جمعہ 4 فروری 2022
-
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن غیر حاضر اور حکومت کی جیت
پیر 31 جنوری 2022
-
اسلامی صدارتی نظام اور پاکستان
جمعرات 27 جنوری 2022
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
ہفتہ 22 جنوری 2022
-
اپوزیشن، عوام کی عدالت میں پیش ہونے سے قبل ان کے دل جیتیں
جمعرات 20 جنوری 2022
-
خدا کا شکر ادا کریں کہ ہم پاکستان کے باشندے ہیں
ہفتہ 15 جنوری 2022
گل بخشالوی کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.