
موجودہ دور کا کامیاب ہتھیار سوشل میڈیا
منگل 6 اپریل 2021

عمران امین
(جاری ہے)
جدید ٹیکنالوجی یعنی سوشل میڈیا نے پاکستان کی تاریخ تبدیل کرنے کی ابتداء کر دی ہے۔ یاد رہے کہ نوجوان ہمارے شاندار مستقبل کے ضامن ہیں ہمیں اپنی نئی نسل سے بہت سی اُمیدیں ہیں کیونکہ تاریخ میں بے شمار ایسی مثالیں موجودہیں کہ جہاں بے جان اقوام میں چند افراد نے نئی روح پھونک دی اور یوں اُن کی محنت اور لگن نے اُس قوم کی کایا پلٹ کر رکھ دی۔ چین،جرمنی اور جاپان کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ اگر ہم ان ممالک کی تاریخ کے ورق پلٹیں توپتا چلتا ہے کہ دنیا کی اس موجودہ شکل کے موجد چینی،جرمنی اور جاپانی افرادہیں جنہوں نے اپنی ایجادات اور محنت سے ثابت کیا کہ برے حالات کو کیسے اپنے مرضی کے دھارے میں بدلا جاتا ہے اور کیسے اپنی تقدیر اپنے ہاتھوں سے لکھی جاتی ہے یقیناَ ہمارے نوجوان اپنی نئی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے اس ملک کو اُس مقام تک لے جائیں گے جہاں ہمارا بھی شمار دنیا کے مہذب معاشروں میں ہو گا اور یوں یہ نوجوان نسل اس ملک کو حقیقی معنی میں ایک اسلامی اور فلاحی ریاست کا روپ دے گی۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عمران امین کے کالمز
-
اللہ کرے بہتری کے دن جلد آئیں
پیر 26 جولائی 2021
-
بدلا بدلاہے عمران خان
جمعرات 8 جولائی 2021
-
فرید پراچہ کی ”عمر رواں“
بدھ 30 جون 2021
-
مسلمان کی نجات عشق نبی ﷺمیں ہے
بدھ 12 مئی 2021
-
ریاست مدینہ یاریاست یثرب کا سفر
منگل 11 مئی 2021
-
کس۔۔۔۔۔نے تمہیں اے سی لگایا؟
پیر 10 مئی 2021
-
مشکل میں ہیں مزدور کے حالات
جمعہ 7 مئی 2021
-
ذہنی و جسمانی صحت کا حصول کیسے ممکن بنائیں؟
جمعرات 15 اپریل 2021
عمران امین کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.