
نفاذ اُردو قومی زبان کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا
پیر 7 جون 2021

میر افسر امان
اگر وزیر اعظم عمران خان صاحب قومی زبان اُردو کے حکومتی اداروں میں نفاذ کی رکاوٹ کو بھی دور کر دیں تو یہ وزیر اعظم کا تاریخی کارنامہ ہو گا۔
(جاری ہے)
وہ رکاوٹ یہ ہے کہ نوکر شاہی کے لیے بھرتی ہوتے وقت انگلش زبان کے میں امتحانات ہیں۔
یہ مقابلے کی امتحا نات جو انگلش زبان میں لیے جاتے ہیں ان کو بھی قومی زبان اُردو میں کر دیا جائے۔ تو حکومتی اداروں میں اُردو کے نفاذ کی رائیں کھل جائیں گے۔ اس طرح کرنے سے تعلیم میں قومی زبان کو عزت ملے گی۔جب عزت ملے گی تو تعلیم بھی قومی زبان اُرود میں دی جانے لگے گی۔ عزت کے حصول کے لیے سارے انگلش دان، اُردو پڑھنا، اُردو لکھنا اور روز مرہ اُردواستعمال کرنا اور برتنا شروع کر دیں گے۔ ملک میں ہر طرف اُردو ہی اُردو ہو گی۔ہم جدھر بھی دیکھیں گے اُردو ہی اُردو نظر آئے گی۔ پھر بھارت کی معروف شاعرہ محترمہ لتا حیا جو اُردو کی دیوانی ہے، اس کی محنت کا پھل مل جائے گا۔ محترمہ لتا حیا ہنددووں کی اونچی قوم برہمن ہوتے ہوئے بھی ایک عرصہ سے بھارت کے مشاعروں میں کے اُردو سے محبت کے گیت گاتی رہی ہے۔ ان کا ایک شعر ہے:۔اگر ہندی کی روٹی ہے تو اُردو کا نوالہ ہے
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
میر افسر امان کے کالمز
-
پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں
جمعہ 24 دسمبر 2021
-
ایران اور افغانستان
ہفتہ 20 نومبر 2021
-
جہاد افغانستان میں پاک فوج کا کردار
منگل 16 نومبر 2021
-
افغانوں کی پشتو زبان اور ادب
ہفتہ 13 نومبر 2021
-
افغانستان میں قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا کردار
جمعہ 5 نومبر 2021
-
افغان ،ہندوستان کے حکمران - آخری قسط
منگل 2 نومبر 2021
-
افغان ،ہندوستان کے حکمران
ہفتہ 30 اکتوبر 2021
-
افغانستان :تحریک اسلامی اور کیمونسٹوں میں تصادم ۔ قسط نمبر 4
بدھ 27 اکتوبر 2021
میر افسر امان کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.