
پاکستان ریلوے کن گماشتوں میں پھنسی ہے
پیر 4 فروری 2019

محمد وقار اسلم
(جاری ہے)
وہ لکھتے ہیں کہ گوادر سے اسلام آباد تک ٹرین کا سفر تقریباً چھتیس گھنٹے کا ہے۔
اس جانے اور آنے کے تین دن کے سفر سے کتنے پیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ سوچ ہے آپکی! اس سے بھی آگے کا تذکرہ ہے کہ اگر پٹریاں بیچ کر سڑکیں بنانے والوں کی نظروں سے کچھ بچ سکا تو تاشقند سے گوادر اور کراچی تک کے لکژری ریل ٹریول کے صرف ایک روٹ سے پورے ریلوے کا خسارہ ختم ہو سکتا ہے۔ اور اس سے آگے کی بات یہ ہے کہ اگر ٹورسٹ ویک ریل چلائی جائے تو یہ بھی ایک منافع بخش کام ہے۔ لیکن۔ ریل منسٹر صاحب کو جگتیں مارنے سے ، بیوروکریٹس کو ٹی سی کرنے سے اور نچلے عملے کو گندی سیاست کرنے سے فرصت ملے گی تب ہی کوئی اسطرف بھی سوچے گا! بیان کردہ پراجیکٹس آنے والے پچاس سال کی منصوبہ بندی کے تحت بنائے جائیں گے تو کامیاب رہیں گے۔ یعنی آج جو سہولیات دینے کی پلیننگ کی جائے وہ اگلے پچاس سال تک اپگریڈیبل ہوں اور معمولی اخراجات کی مدد سے انکو درست انداز میں دیا جاتا رہے۔ دس بیس سال کو ذہن میں رکھا گیا تو ان پراجیکٹس کی پٹریاں ہی بمشکل قائم رہ پائیں گی۔ لیکن یہاں ہو گا کیا۔۔۔ کچھ بھی نہیں۔۔۔ ٹورازم ڈویلپمنٹ کے لیئے دو چیزیں انتہائی اہم ہیں۔ وقت اور انوسٹمنٹ! وقت ہمارے پاس ہے نہیں اور انوسٹمنٹ کمیشن کی نظر ہو جاتی ہے۔ لہذا ٹورازم سے کمائی ہونا کہنے میں۔ بہت آسان کام ہے لیکن درحقیقت واقعی ایک کام ہے۔ جو بے وقوف سوئٹزرلینڈ اور برطانیہ کی مثالیں دیتے ہیں وہ پاکستان کے زمینی حقائق اور معروضی حالات کو یکسر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ یہ دنیا کی چند مثالیں۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
محمد وقار اسلم کے کالمز
-
یہ کس کی زیست میں مسند اقتدار آگیا؟
بدھ 4 ستمبر 2019
-
مسیحائی پر انگلیاں کیوں اٹھار ہے ہیں؟
جمعرات 25 اپریل 2019
-
پاکستان ریلوے کن گماشتوں میں پھنسی ہے
پیر 4 فروری 2019
-
Mister Trump how do you do
اتوار 25 نومبر 2018
-
اسلامی نظام ِ حکومت کیا ہے؟
اتوار 18 نومبر 2018
-
کچھ بڑا ہونے والا ہے
پیر 5 نومبر 2018
-
عمران خان کب بڑے ہونگے؟
جمعہ 2 نومبر 2018
-
کیا ملک بیل آوٴٹ ہو سکے گا
جمعہ 26 اکتوبر 2018
محمد وقار اسلم کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.