
وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے مہاتیر محمد
منگل 12 نومبر 2019

نسیم الحق زاہدی
(جاری ہے)
گزشتہ 72 سالوں میں پہلی بار ہوا ہے کہ وزیراعظم نے فیورٹ ازم، کی بنا پر وزراء کو عہدے نہیں دیئے اور نہ ہی ان کی پارٹی میں پوزیشن کو مقدم رکھا۔ بلکہ میرٹ پر انہیں قلمدان سونپے گئے اور ناقص کارکردگی کی بناء پر مختلف وزراء کو ان کی عہدوں سے سبکدوشی کی ایسی مثال قائم کی ہے جس کی نظیر پچھلے72 سالوں میں کہیں نہیں ملتی۔
حکومتی کرپشن ہٹاؤ مہم کی کامیابی میں اگرچہ بہت سی رکاوٹیں ہیں مگر یہ وقتی ہیں ان سے وزیراعظم عمران خان کو دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ شوروغل صرف اسی لئے مچایا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت کو اس کے مقصد سے ہٹایا جا سکے اور وزیراعظم یوٹرن لے لیں۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
نسیم الحق زاہدی کے کالمز
-
” مسکان کا نعرہ تکبیر اور ہم “
منگل 15 فروری 2022
-
”کشمیریوں سے معذرت کے ساتھ“
ہفتہ 5 فروری 2022
-
”پب جی “کی ہلاکت خیزیاں
بدھ 2 فروری 2022
-
”افغان بحران پاکستان کے لیے نیا امتحان“
جمعہ 28 جنوری 2022
-
”اسلاموفوبیا اور تہذیبوں کا تصادم “
ہفتہ 22 جنوری 2022
-
”نئے پاکستان میں مسجدیں گرانے اور مندروں کی تعمیر کا حکم“
جمعرات 13 جنوری 2022
-
”دور حاضر کا نظام الملک“
منگل 4 جنوری 2022
-
”افغانستان کا انسانی المیہ اور او آئی سی“
منگل 28 دسمبر 2021
نسیم الحق زاہدی کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.