
اِنصاف کی چھلنی
جمعرات 27 دسمبر 2018

سید شاہد عباس
نواز شریف کو پہلی دفعہ جب اڈیالہ جیل روانہ کیا گیا تو مخالفین اپنے نشتر ان کو بطور مجرم سمجھ کے ان کی ذات کے بخیے ادھیڑنے کے لیے برسا رہے تھے تو حواری ان کی قید و بند کی صعوبتوں کو یاد کر کے گریہ کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
نواز شریف ایک مرتبہ پھر پسِ زنداں ہوئے۔ نقارہء انصاف ایک مرتبہ پھر پوری آواز سے بجا ہے ۔ لیکن ہم ان دونوں صورتوں میں مثبیت تلاش کرنے کے بجائے منفی رجحانات کا نہ صرف راگ الاپ رہے ہیں بلکہ ان رجحانات کا جوش و خروش سے پرچار کر رہے ہیں۔ نواز شریف کو سزا و طلبی اس بات کی جہاں دلیل ہے کہ قانون و عدل کا ہاتھ اُن کے گریباں تک بھی پہنچ رہا ہے جنہوں نے خود ساختہ استثنیٰ حاصل کر رکھا تھا تو وہیں یہ تمام عمل اس بات کی بھی واضح دلیل ہے کہ اگر نواز شریف انصاف کی چھلنی سے چھن گئے اور اپنا وجود برقرار رکھا تو ان کا نہ صرف سیاسی قد بڑھ جائے گا بلکہ یقینی طور پر اصلاحی حوالے سے ان کی ذات پہ بھی اس کا مثبت اثر پڑے گا۔
ستھرا تے داغی آسے پاسے
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
سید شاہد عباس کے کالمز
-
کیا یہ دُکھ بانٹنا ہے؟
جمعرات 17 فروری 2022
-
یہ کیسی سیاست ہے؟
منگل 28 دسمبر 2021
-
نا جانے کہاں کھو گئیں وہ خوشیاں
جمعہ 17 دسمبر 2021
-
نیا افغانستان اور پاکستان
جمعہ 1 اکتوبر 2021
-
توقعات، اُمیدیں اور کامیاب زندگی
ہفتہ 10 جولائی 2021
-
زندگی بہترین اُستاد کیوں ہے؟
منگل 22 جون 2021
-
کیا بحریہ ٹاؤن کو بند کر دیا جائے؟
منگل 8 جون 2021
-
کورونا تیسری لہر، پاکستان ناکام کیوں؟
بدھ 26 مئی 2021
سید شاہد عباس کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.