
Articles on World (page 5)
دنیا کے بارے میں مضامین

-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
-
چین کیخلاف امریکہ کے خفیہ عزائم بے نقاب
چاہ بہار بندرگاہ سے بے دخل ہونے پر بھارت کو شدید معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا
-
پاکستان میں ای ہیلتھ کئیر کی بگڑتی صورتحال تباہی کا باعث بھی ہو سکتی ہے
دنیا اس وقت وبائی بیماری کے پھیلاؤ کے دور سے گزر رہی ہے جہاں 20 لاکھ لوگ اس وبائی مرض کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
-
بھارت میں مسلمانوں کی ثقافتی اور تاریخی شناخت پر حملہ
تاریخی شہر”اورنگ آباد“ کا نام”سمبھاجی نگر“میں تبدیل
-
ماڈرن ازم کی آڑ میں حقوق نسواں کا فریب
یورپ و امریکہ میں ہر 3 میں سے 1 عورت کو جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
-
”یوم یکجہتی کشمیر“شہادتوں اور وفاؤں کے تجدید عہد کا دن
خطے میں قیام امن کیلئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں کو بھارتی مظالم کی روک تھام یقینی بنانا ہو گی
-
چین اور یورپ کی بڑھتی قربتوں سے امریکہ خائف
یورپی یونین کے چین سے معاشی اور تجارتی تعلقات کی توسیع اہم سنگ میل
-
امریکہ”عرب اسرائیل“اتحاد مستحکم کرنے کا خواہاں
جنوبی ایشیائی ممالک بالخصوص افغانستان کیلئے نئی پالیسی کا اعلان جوبائیڈن کا کڑا امتحان ہے
-
مالیاتی اداروں کی بلیک میلنگ اور ڈگمگاتی معیشت
عالمی دباؤ کو پس پشت ڈال کر ایران سے تجارتی روابط مستحکم کئے جائیں
-
امریکہ شمالی کوریا کے انقلاب میں بڑی رکاوٹ
نومنتخب صدر جوبائیڈن کو کوریائی قیادت کی تنبیہ کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے
-
امن مشق کے ذریعے بحری افواج کا اشتراک: پاک بحریہ کی کامیابی
پاک بحریہ کی کثیر القومی امن مشق 2021 فروری میں منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ مشق سال 2007سے ہر دو سال بعد منعقد کی جاتی ہے
-
جنوبی پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
ملتان شہر میں سیوریج مسائل کے حل کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے
-
انعام کے لالچ میں کشمیری نوجوانوں کا قتل عام
قابض افواج کے جعلی مقابلوں میں 1 لاکھ کشمیریوں کی شہادت کا انکشاف
-
جوبائیڈن کی سعودی عرب کو تنبیہ
نو منتخب امریکی صدر ایران سے جوہری معاہدہ بحال کرنے کو ترجیح دیں گے
-
عرب ممالک میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم
ترکی کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنا احسن اقدام نہیں
-
حقوق نسواں حکمرانوں کی ضد اور انا پرستی کی بھینٹ چڑھ گئے
زندگی کے ہر شعبہ میں عورت کے کردار کو رد کرکے اسے زرخرید غلام سمجھا جاتا ہے
-
بھارت کو مسلمانوں کیلئے روہنگیا بنانے کا مذموم منصوبہ
بی جے پی مسلم شناخت و تشخص کے خاتمے کیلئے ہندو توا کے ایجنڈے پر گامزن ہے
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
ایم ایل ون پراجیکٹ‘اعظم سواتی کیلئے بڑا چیلنج
سیاسی بحران اور بھارتی جنگی محاذ آرائی نے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں ڈال دئیے
-
پاکستان میں فضائی آلودگی
اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہر سال 135000افراد فضائی آلودگی کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں
Read Latest articles about World, Full coverage on World with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about World.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.