Columns about Ahsan Iqbal

احسن اقبال کے بارے میں کالم

Ahsan Iqbal

پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیاء کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999 تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔

Records 1 To 20 (Total 89 Records)

Latest photos of Ahsan Iqbal and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Ahsan Iqbal, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Ahsan Iqbal news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

احسن اقبال پر تازہ ترین کالم پڑھئیے احسن اقبال کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر