
Pakistan Super League - Urdu News
پاکستان سپر لیگ ۔ متعلقہ خبریں

پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ میں 30 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے میں آمادہ کرنا اور پاکستان میں ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا فروغ ہے۔ اس لیگ کا افتتاح 26 مارچ 2013ء کو ہونا تھا لیکن چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے اسی ملتوی کر دیا گیا. اور اس کو فروری 2016 میں متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا گیا. یہ لیگ سالانہ فروری کے مہینے میں شروع ہوتی ہے.
-
کرکٹ کے نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے انتخاب میں پی ایس ایل کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، سید ناصر حسین شاہ
اتوار 27 جولائی 2025 - -
کرکٹ نے نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے انتخاب میں پی ایس ایل کلیدی کردار ادا کر رہی ہے،ناصر شاہ
سندھ میں باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہے اگر میرٹ پر ٹیلنٹ ہنٹ کیا جائے تو بہت سے نوجوان کھلاڑی ایسے ہیں جوکہ ملکی اور عالمی سطح پر اپنے آپ کو منوانے کیلئے تیار ... مزید
اتوار 27 جولائی 2025 - -
شاداب کے انتظار میں نائب کپتان کی پوسٹ ختم ہی ہوگئی
یہ فیصلہ کوچ مائیک ہیسن کا ہے، وہ سینئر آل راؤنڈر کی واپسی کے منتظر ہیں : ذرائع
ذیشان مہتاب اتوار 27 جولائی 2025 -
-
عمران خان کی رہائی کا امکان ہے نہ بیٹے پاکستان آئیں گے، فیصل کریم کنڈی
پی ٹی آئی صوبے میں دھڑے بندی کا شکار ہے، یہ لوگ 5 اگست کے احتجاج کیلئے 20 گاڑیاں بھی نہیں لاسکتے، گورنرخیبرپختونخوا
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
پی ایس ایل 10 ختم ہوئے 2 ماہ گزرنے کے بعد واجبات کلیئر نہ ہوسکے
پی ایس ایل مینجمنٹ پر 30 فی صد ادائیگیاں واجب الادا ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 26 جولائی 2025 -
پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ تصاویر
-
پی سی بی آڈٹ رپورٹ میں امپائر علیم ڈار کو دگنی فیس پر سوال اٹھا دیا گیا
امپائر علیم ڈار کو پی ایس ایل 9 میں 2 کے بجائے 4 ہزار ڈالر فی میچ ادائیگی کی گئی تھی
ذیشان مہتاب ہفتہ 26 جولائی 2025 -
-
چیئرمین پی سی بی نے ہوٹل رہائش، یوٹیلٹی الاؤنس کی مد مہم چار ماہ میں 41 لاکھ خرچ کر ڈالے
پی ایس ایل 9 میں مختلف میڈیا کمپنیوں سے سوا پانچ ارب کی ریکوری نہیں کی گئی
ذیشان مہتاب جمعہ 25 جولائی 2025 -
-
پشاور زلمی کے لیے بڑا اعزاز , پشاور زلمی ٹرائلز میں منتخب ہونیوالے نوجوان کرکٹرز کویت کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلیں گے
بدھ 23 جولائی 2025 - -
ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنیوالے احمد دانیال والد کا ذکر کرتے آبدیدہ ہو گئے
بدھ 23 جولائی 2025 - -
پیسوں کی چمک دمک والی انڈین پریمیئر لیگ کھلاڑیوں کی صحت کیلئے نقصان دہ بننے لگی
برطانوی ادارے 'بی اے ایس آئی ایس' نے اپنی رپورٹ میں پی ایس ایل کا ماحول آئی پی ایل سے بہتر قرار دیدیا
ذیشان مہتاب بدھ 23 جولائی 2025 -
-
راشد لطیف نے بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں شکست کا ذمہ دار پی ایس ایل کو ٹھہرا دیا
سابق کپتان نے سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی سات وکٹوں سے شکست کے بعد اپنی مایوسی کا اظہار کیا
ذیشان مہتاب پیر 21 جولائی 2025 -
-
چیمپئنز لیگ ٹی ٹونٹی کی واپسی، آئی پی ایل اور پی ایس ایل ٹیموں کے آمنے سامنے آنے کا امکان
آئی سی سی نے عالمی فرنچائز ٹورنامنٹ کی بحالی کی باضابطہ منظوری دے دی
ذیشان مہتاب پیر 21 جولائی 2025 -
-
لیوک ووڈ نے علی رضا اور احمد دانیال کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
جمعہ 18 جولائی 2025 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ میں 6 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
چیئرمین پی سی بی نے خلاف ضابطہ 41 لاکھ سے زائد کے اخراجات کئے ، رپورٹ
جمعرات 17 جولائی 2025 - -
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور انتظامیہ کو شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی
جمعرات 17 جولائی 2025 - -
آئی سی سی سالانہ کانفرنس کا آغاز، چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا انتخاب کرلیا گیا
جمعرات 17 جولائی 2025 - -
آئی سی سی سالانہ کانفرنس کا آغاز، چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا انتخاب کرلیا گیا،40 ایسوسی ایٹ ممبران اور 5 ریجنل نمائندگان نے حصہ لیا
جمعرات 17 جولائی 2025 - -
وزیراعلیٰ سندھ کی حیدرآباد کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب و ریلیف کا کام تیز کرنے کی ہدایت
جمعرات 17 جولائی 2025 - -
وزیراعلیٰ سندھ کا حیدرآباد کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی
جمعرات 17 جولائی 2025 - -
بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں شامل نہ کیے جانے کی وجہ معلوم نہیں‘ حسن علی
میری اہلیہ کو میرے لمبے بال نہیں پسندہیں، وہ کبھی کہتی ہے کٹوا دو کبھی کہتی ہے نہ کٹواو‘ فاسٹ بائولر
بدھ 16 جولائی 2025 -
Latest News about Pakistan Super League in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan Super League. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاکستان سپر لیگ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پاکستان سپر لیگ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!
سال 2019 کا سورج تلخ و شیریں یادوں کی پٹاری لیئے رخصت ہوا. پاکستان میں 2019 کے سورج نے سب سے پہلے گجرات سے رخصت لی۔ رحیم یار خان میں ڈوبتا سورج سانحہ تیزگام میں جلتی لاشوں کی یاد کے ساتھ سوگوار رخصت ہوا
-
قوم کا دھیان بانٹنے والے!
علم کی شمع جاہلیت کے سورج کو ماند کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان جہاں تعلیم کوصرف اسکول بنانے ، مفت کتابیں اور بستے بانٹنے تک محدود رکھے ہوئے ہیں جو کہ بدعنوانی کیلئے آسان اور مشہوری کا آسان راستہ ..
-
کیا دنیا کے حالات سنبھل جائینگے؟
مغربی میڈیا نے اسلام کے خلاف کیا کچھ نہیں دنیا کے سامنے نہیں پیش کیا۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والا واقع بھی اسی میڈیا کے مرہونِ منت ہے۔کچھ لوگ ہوتے ہیں جو کچھ کرنا چاہتے اس کچھ کرنے میں ضروری نہیں کہ ..
-
آپ نے تو بدل کے رکھ دیا
نیوزی لینڈ جیسے پر امن ملک میں یہ پہلا واقعہ تھا جس کا قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ٹیرنٹ نامی دہشت گرد کی وہ واردات مدتوں یاد رہے گی۔انفرادی طور پر پاکستان کے دس یا اس سے کچھ زیادہ لوگ اس حملے کی ..
-
پاکستان نے خیر سگالی کی تاریخ رقم کردی!
ہم ہندوستانیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ کسی بھی ڈھونڈنے والی ویب سائٹ پر دنیا میں ابتک لڑی جانے والی جنگوں کے بارے میں معلومات نکالیں اور زیادہ سے زیادہ اپنے ہم وطنوں کیساتھ بانٹیں کہ یہ جنگیں تاریخ ..
مزید مضامین
پاکستان سپر لیگ سے متعلقہ کالم
-
بدقسمت بٹگرام کا خادم ۔۔۔۔ فیاض محمد جمال خان اور ان کے کارنامے
(شیراز احمد شیرازی)
-
کیسا رہا 2021 ؟
(شیخ منعم پوری)
-
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
(نجم الحسن)
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم
(جاوید ملک)
-
"دورہ نیوزی لینڈ"
( ارباز رضا)
-
نیوزی کرکٹ ٹیم کی اچانک واپسی۔۔ وجہ سیکورٹی معاملات یا کچھ اور؟؟
(فہد شبیر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.