پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی جانب سی100دن کے پروگرام کو شیخ چلی کی کہانیاں قرار دیدیا
2013میں بھی عمران خان نے 90دن کا ایجنڈا دیا تھا جو 5سال میں بھی پورا نہیں ہوسکا ، عمران خان نے 50دن میں 100لوٹے اکٹھے کئے اور ان کے پاس ہر سائز ، ہر رنگ کا لوٹا اور ڈرم موجود ہے، عمران خان کے ہاتھ میں وزارت عظمیٰ کی لکیر نہیںاسلئے 100دن کا ایجنڈا دیکر عمران خان اپنی خواہشات پوری کررہے ہیں، آصف زرداری کا تدبر اور تجربہ اور بلاول بھٹو کا جوان جوش پاکستان کے اندر حقیقی تبدیلی لائے گا، جو لوگ ہمیں چورکہتے تھے آج وہ خود بین الاقوامی چوری کرنے کے جرم نااہل ہوچکے ہیں،ہمارے پاس بھٹو اور بینظیر ہیں جو کسی اور کے پاس نہیں ہیں،ہم نے 5سال میں جو بھی اقدامات اٹھائے وہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے تھے،کے پی کے عوام نے 2013میں عمران خان پر یقین کیا تھا جس کا خمیازہ وہ آج تک بھگت رہے ہیں،بین الاقوامی اداروں سے قرضے نہ لینے کا اعلان کرنے والوں نے 5سال کے دوران صرف ایک منصوبے کیلئے 41.88بلین روپے کا قرضہ لیا ،پی ٹی آئی کی تبدیلی صرف سوشل میڈیا اور فیس بک پر ہی نظر آتی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ، عمران خان نے اپنے ایجنڈے میں 1کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیا ہے جس کیلئے 24کھرب روپے درکار ہوں گے جبکہ پاکستان کا مجموعی بجٹ 8کھرب ہے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ ، فیصل کریم کنڈی، ہمایوں خان، روبینہ خالد کی مشترکہ پریس کانفرنس
منگل 22 مئی 2018 21:47
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
-
مدر اینڈ کیئر ہسپتال جنوبی پنجاب کیلئے انقلابی منصوبہ ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
گورنرخیبرپختونخوا سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، مختلف امور اورسکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبالہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.