بلاول بھٹونے قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے خطاب میں بڑے سیاسی جفادروں کے چھکے چھڑا دئیے،راجہ پر ویز اشرف
بلاول بھٹو کے خطاب کو نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرونی ممالک میں بھی سہراہا گیا ،خطاب
ہفتہ 18 اگست 2018 15:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری بلا شبہ ایک عظیم لیڈر کے طور پر ابھرے ہیں جنہوں نے اپنے اسمبلی کے پہلے خطاب میں یہ بات ثابت کر دی ہے کہ پیپلزپارٹی ہی اس ملک میں حقیقی جمہوریت لا سکتی ہے۔
عمران خان اور شہباز شریف کی اسمبلی کے اجلاس میں ہونے والی تقاریر کے مقابلے میں بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کو پاکستان کے عوام نے زبردست الفاظ میں سہراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انشااللہ بہت جلد پیپلزپارٹی پاکستان اور آزاد کشمیر میں اقتدار میں آہے گی انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں نواز شریف نے عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے نون لیگ کو اقتدار دیا تھا آزاد کشمیر کی دھاندلی زدہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی آزاد کشمیر میں نئے انتخابات وقت کی ضرورت بن چکے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.