
عمران خان پوری قوم کی امید ہیں۔
وقار یونس سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے،کتاب میں عمر سے متعلق بھارتی پبلشر نے سازش کی، شاہد آفریدی
اتوار 5 مئی 2019 13:05

(جاری ہے)
واضح رہے کہ بوم بوم آفریدی کی پیدائش آفیشل سال 1980 ہے۔سن 2010 میں ہونے والے فکسنگ تنازع کے حوالے سے بوم بوم آفریدی نے کہاکہ میچ فکسنگ سے متعلق ٹیم مینجمنٹ کو بتادیا تھا لیکن کسی نے اس پر کان نہ دھرے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پوری قوم کی امید ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ جو لوگ ان کے اردگرد ہیں وہ بھی ویسے ہی ہو جائیں۔
تمام سینئرز کی عزت کرتا ہوں اگر کسی کے بارے میں منفی بات کی ہے تو اس کے بارے میں مثبت حقائق بھی بیان کیے ہیں، سابق کپتان وقار یونس سے میرا کوئی ذاتی مسئلہ نہیں رہا، اختلافات تو بھائیوں میں بھی ہوجاتے ہیں۔شاہد آفریدی نے کہاکہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ سے نئے کھلاڑیوں کا مستقبل جڑا ہے لہذا پی سی بی کے پاس پلان بی کیا ہے،امید ہے عمران خان اور بورڈ نے تبدیلیوں کے حوالے سے ہوم ورک مکمل کیا ہوگا۔آفریدی نے محمد عامر کی ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت کی حمایت کردی، انھوں نے کہا کہ قومی اسکواڈ متوازن ہے،امید ہے کہ شاداب خان اور حفیظ جلد صحتیاب ہو کر کپتان سرفراز احمد کو دستیاب ہوں گے۔انھوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور مینجمنٹ نے پلیئرز پر بہت محنت کی ہے، امید ہے ٹیم ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی، انگلش کنڈیشنز کے پیش نظر پیسر محمد عامر کو اسکواڈ میں شامل ہونا چاہیے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.