کشمیریوں کو زیادہ دیر غلام نہیں رکھا جاسکتا، نریندر مودی عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، سردار عتیق احمدخان
ہفتہ 24 اگست 2019 00:07
(جاری ہے)
قائد مسلم کانفرنس نے کہا کہ آج 70سال بعد شیخ عبداللہ کا پوتا یہ بات کہہ رہا ہے کہ ہم نے قائداعظم کی بات نہ مان کر غلطی کی آج پوری دنیا میں مجاہد اول کا دیا ہوا نعرہ بلند ہو رہا ہے مسلح افواج پاکستان نے واضح اعلان کیا ہے کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں اور کشمیر کی خاطر آخری حد تک جائیں گے۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کشمیری شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر پر بہترین سفارتکاری کی ۔حکومت پاکستان کی بہترین سفارتکاری کی وجہ سے پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر فلش پوائنٹ بنا۔ سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ آج ہم عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں پی فائیو ممالک نے 70سال میں پہلی بار مسئلہ کشمیر کو بین الااقوامی مسئلہ قرار دیا۔ امریکی صدر کا بیان کشمیریوں کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہے ۔انہوں نے کہاکہ نریندر مودی عالمی امن کے لیے مسلسل خطرہ بنتے جا رہے ہیں ان کے اقدامات سے جنگ چھڑ سکتی ہے جو ایٹمی جنگ سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.