
کراچی کی حالیہ صورتحال، آرمی چیف کی مداخلت نے صورتحال کو کم کیا
اسٹیبلشمنٹ سیاسی امور سے فاصلہ اختیار کرنے لگی ہے،توقع ہے کہ آرمی چیف کی جانب سے تحقیقات کا نتیجہ عام کیا جائے گا اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی۔ رپورٹ
مقدس فاروق اعوان
بدھ 21 اکتوبر 2020
17:08

(جاری ہے)
آرمی چیف کی مداخلت نے صورتحال کو کم کیا۔توقع ہے کہ آرمی چیف کی جانب سے تحقیقات کا نتیجہ عام کیا جائے اور واقعے کے مرتکب کرداروں کو قرار واقی سزا دی جائے گی۔
پولیس کے محکمے نے بھی دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرح بھاری قربانیاں دی ہیں۔ہر ادارہ احترام کا مستحق ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے کہ جب ہر ادارہ اپنے قانونی اور آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے فرائض منصبی انجام دے۔۔واضح رہے کہ 18 اکتوبر کو ن لیگ کی قیادت نے مزار قائد پر حاضری دی تھی۔اس دوران کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے نعرے بازی کی گئی تھی۔بعدازاں انہیں ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔اس کے بعد ایک تاثر دیا گیا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پولیس نے رینجرز کے دباؤ پر کی۔ جس کے بعد سندھ کے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی جی آئی جی رینک کے تمام افسران نے چھٹیوں پر جانے کی درخواست کی تھی۔ تاہم آرمی چیف نے واقعے کانوٹس لیا اور اس طرح آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے اپنی چھٹی کا فیصلہ مؤخر کردیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.